منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

شوہر نے عید الاضحی کے دوسرے روز بےدردی سےبیوی کو قتل کر دیا

datetime 2  جولائی  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی :  شوہر نے عید الاضحی کے دوسرے روز بیوی کو قتل کر دیا ۔شوہر نے طیش میں آکر خاتون کے سر پر لوہے کے سریے سے وار کر دیا جس کے نتیجے پر وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں شوہر نے عید الاضحی کے دوسرے روز بیوی کو قتل کر دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عید الاضحی کے دوسرے روز میاں بیوی کے درمیان تلخ کلامی ہوئی۔

ایس ایچ او شاہ لطیف کے مطابق کراچی کے علاقے شان لطیف میں شوہر کا بیوی سے جھگڑا ہو گیا۔شوہر نے طیش میں آکر خاتون کے سر پر لوہے کے سریے سے وار کر دیا جس کے نتیجے پر وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی۔ملزم بیوی کو قتل کرنے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔بتایا گیا ہے کہ خاتون کی عمر 25 سال کی ہے جس کی ایک بیٹی بھی ہے۔پولیس کے مطابق آلہ قتل برامد کر لیا گیا ہے جبکہ خاتون کی لاش کو قانونی کاروائی کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔مقتولہ کے شوہر کی گرفتاری کے لیے دو مقامات پر چھاپے بھی مارے گئے تاہم گرفتاری تا حال ممکن نہ ہو سکی۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…