جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست منظور کرلی

datetime 27  جون‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)نیب نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی متبادل تاریخ دینے کی درخواست منظور کرلی۔نیب کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق خاتون اول بشری بی بی کو 4 جولائی کو طلب کرلیا گیا۔

چیئرمین پی ٹی آئی اوربشری بی بی نے خود 4 جولائی کی متبادل تاریخ مانگی تھی۔نیب کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کو توشہ خانہ کیس کی تحقیقات جبکہ بشری بی بی کو برطانیہ سے 190ملین پائونڈ منتقلی کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں طلب کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…