لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی گزشتہ روز لاہور ہائی کورٹ پیش ہوئے، اس موقع پر ان کا آمنا سامنا ملائیکہ بخاری سے ہوگیا، ملائیکہ بخاری نے چیئرمین پی ٹی آئی کا حال احوال پوچھا لیکن انہوں نے کوئی جواب نہ دیا، اس موقع پر ملائیکہ بخاری آبدیدہ ہو گئیں، دونوں کا آمنا سامنا جسٹس علی باقر نجفی کی عدالت میں ہوا، واضح رہے کہ ملائیکہ بخاری پی ٹی آئی سے لاتعلقی کا اعلان کر چکی ہیں۔
لاہور ہائیکورٹ چیرمین پی ٹی آئی کی عدالت پیشی کا معاملہ
کمرہ عدالت میں چیرمین پی ٹی آئی اور ملائکہ بخاری کا آمنا سامنا
ملائکہ بخاری چیرمین پی ٹی آئی کو دیکھ کر آبدیدہ ہوگئیں
ملائکہ بخاری نے چیرمین پی ٹی آئی کی خیریت دریافت کی
چیرمین پی ٹی آئی نے ملائکہ بخاری کی بات کا کوئی… pic.twitter.com/oyoZ0oYoWQ— Shakir Mehmood Awan (@ShakirAwan88) June 26, 2023