کراچی (این این آئی)عید الاضحی کی مناسبت سے پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ نے خصوصی پرومو جاری کیا ہے جس میں یہ پیغام دیا گیا ہے کہ عید کے موقع پر غیرمتعین جگہوں پر پھینکے جانے والے قربانی کے جانوروں کی انتڑیاں، اوجھڑیاں اور دیگر باقیات چیلوں اور گدھوں جیسے بڑے پرندوں کو اپنی جانب راغب کرتی ہیں۔ یہ پرندے تیز رفتار جہاز سے ٹکرا کر تباہی کا باعث بنتے ہوئے جہازوں، ہوابازوں اور قیمتی کی جانوں کے زیاں کا باعث بنتے ہیں۔ لہٰذا عوام سے اپیل کی جاتی ہے کہ قربانی شدہ جانوروں کی باقیات مخصوص کردہ جگہوں پر پھینکیں یا انہیں زمین میں دباد دیں اور اپنے اردگرد کے ماحول کی صفائی کو یقینی بنائیں ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
سیف علی خان کا کرینہ کپور کے ساتھ تعلقات میں عدم تحفظ کا انکشاف















































