ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

آئین کے خلاف سنگین غداری کا کیس بنچ کی عدم دستیابی کے باعث موخر

datetime 7  جون‬‮  2023

آئین کے خلاف سنگین غداری کا کیس بنچ کی عدم دستیابی کے باعث موخر

کوئٹہ( این این آئی) بلوچستان ہائی کورٹ کے ڈویژن بنچ کے روبروبدھ 7 جون 2023 کو عبدالرزاق شر ایڈوکیٹ سْپریم کورٹ شہید کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران احمد خان نیازی کے خلاف آئین کے آرٹیکل 5 کی خلاف ورزی و آئین کے آرٹیکل 6 سے روگردانی پر سنگین غداری کا کیس بنچ کی عدم… Continue 23reading آئین کے خلاف سنگین غداری کا کیس بنچ کی عدم دستیابی کے باعث موخر

گورنر سندھ کا طویل القامت شخص نصیر سومرو کے لیے ہر ماہ 50 ہزار روپے دینے کا اعلان، بڑی یقین دہانی بھی کرا دی

datetime 7  جون‬‮  2023

گورنر سندھ کا طویل القامت شخص نصیر سومرو کے لیے ہر ماہ 50 ہزار روپے دینے کا اعلان، بڑی یقین دہانی بھی کرا دی

کراچی(این این آئی) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے طویل القامت شخص نصیر سومرو کے ہر ماہ 50ہزار روپے دینے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق بدھ کو گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے عرصے سے علیل طویل القامت شخص نصیر سومرو کے گھر پہنچ کر ان کی خیریت دریافت کی۔ گورنر سندھ نے نصیر سومرو کو جنریٹر،… Continue 23reading گورنر سندھ کا طویل القامت شخص نصیر سومرو کے لیے ہر ماہ 50 ہزار روپے دینے کا اعلان، بڑی یقین دہانی بھی کرا دی

سنگاپور کا 180 سال قدیم گھوڑوں کی دوڑ ختم کرنے کا اعلان

datetime 7  جون‬‮  2023

سنگاپور کا 180 سال قدیم گھوڑوں کی دوڑ ختم کرنے کا اعلان

سنگاپور ( این این آئی) سنگاپور نے اپنے 180سالہ تاریخ رکھنے والے گھوڑوں کے دوڑ کے مقابلے ختم کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اگلے سال سنگاپور ٹرف کلب میں آخری مقابلوں کا اعلان کردیا۔سنگاپور کی حکومت کی جانب سے 120ایکڑ رقبے پر پھیلے ہوئے ریس کورس کی زمین واپس لیکر اسے پبلک اور پرائیویٹ ہاسنگ… Continue 23reading سنگاپور کا 180 سال قدیم گھوڑوں کی دوڑ ختم کرنے کا اعلان

آصفہ بھٹونے انٹرنیٹ صارفین کو بی بی کی یاد دلا دی

datetime 7  جون‬‮  2023

آصفہ بھٹونے انٹرنیٹ صارفین کو بی بی کی یاد دلا دی

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کی چھوٹی ہمشیرہ بی بی آصفہ بھٹوزرداری نے سوشل میڈیا پر 8 جون کو کشمیر کے ضلع باغ میں ہونے والے ضمنی انتخابات سے متعلق پیغام جاری کیا ہے۔سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری کی انتخابات… Continue 23reading آصفہ بھٹونے انٹرنیٹ صارفین کو بی بی کی یاد دلا دی

پاکستان اور ایران کے درمیان دوطرفہ تجارت کا حجم تقریباً 2 ارب ڈالر تک پہنچ گیا

datetime 7  جون‬‮  2023

پاکستان اور ایران کے درمیان دوطرفہ تجارت کا حجم تقریباً 2 ارب ڈالر تک پہنچ گیا

اسلام آ باد (این این آئی)پاکستان نے ایران، افغانستان اور روس کے ساتھ بارٹر تجارتی معاہدوں کی صلاحیت کو تسلیم کیا ،پاکستان میں سرکاری اور نجی اداروں کو بارٹر میں مشغول ہونے میں سہولت فراہم کی گئی ، ایران، افغانستان اور روس کے ساتھ پاکستان کی تجارت بڑھنے کی فطری صلاحیت رکھتی ہے۔ گوادر پرو… Continue 23reading پاکستان اور ایران کے درمیان دوطرفہ تجارت کا حجم تقریباً 2 ارب ڈالر تک پہنچ گیا

سینئر وکیل عبدالرزاق شر سے متعلق بات پورے شواہد کی بنیاد پر کی،عطا تارڑ

datetime 7  جون‬‮  2023

سینئر وکیل عبدالرزاق شر سے متعلق بات پورے شواہد کی بنیاد پر کی،عطا تارڑ

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ سینئر وکیل عبدالرزاق شر سے متعلق بات پورے وثوق سے کی ہے،کسی دہشتگرد سے مذاکرات نہیں ہوں گے، جو کام تحریک انصاف نے کیا ہے میں نہیں سمجھتا کہ معافی ملنی چاہیے۔ ایک انٹرویومیں عطا تارڑ نے کہا کہ میں نے… Continue 23reading سینئر وکیل عبدالرزاق شر سے متعلق بات پورے شواہد کی بنیاد پر کی،عطا تارڑ

سعودی گروپ نے حج سیزن 2023 کے عازمین حج کیلئے 12 لاکھ نشستیں مختص کردیں

datetime 7  جون‬‮  2023

سعودی گروپ نے حج سیزن 2023 کے عازمین حج کیلئے 12 لاکھ نشستیں مختص کردیں

کراچی(این این آئی)سعودی گروپ ـ سعودی ایئر لائنز، فلائیڈیل، اور سعودی پرائیویٹ ایوی ایشن ـ نے حج سیزن 2023 کے لیے اپنے آپریشنل پلان کا اعلان کیا ہے، جس میں دنیا بھر سے آنے والے عازمین حج کے لیے 10 لاکھ 200 ہزار نشستیں مختص کی گئی ہیں۔ مربوط منصوبے میں 12 طیاروں کے اضافی… Continue 23reading سعودی گروپ نے حج سیزن 2023 کے عازمین حج کیلئے 12 لاکھ نشستیں مختص کردیں

ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ ، وسیم اکرم کا بھارتی فاسٹ بولرز کو اہم مشورہ

datetime 7  جون‬‮  2023

ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ ، وسیم اکرم کا بھارتی فاسٹ بولرز کو اہم مشورہ

لاہور ( این این آئی)سابق پاکستانی کپتان، فاسٹ بولر وسیم اکرم نے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ فائنل میں شرکت کے حوالے سے بھارتی فاسٹ بولرز کو ایک اہم مشورہ دیا ہے۔آئی سی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق، وسیم اکرم نے بھارتی فاسٹ بولرز کو تحمل کا مظاہرہ کرنے کا مشورہ دیا… Continue 23reading ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ ، وسیم اکرم کا بھارتی فاسٹ بولرز کو اہم مشورہ

ترکیہ میں اردوان کی فتح کے بعد مہنگائی میں کمی، افراط زر 40 فیصد سے نیچے گر گئی

datetime 7  جون‬‮  2023

ترکیہ میں اردوان کی فتح کے بعد مہنگائی میں کمی، افراط زر 40 فیصد سے نیچے گر گئی

انقرہ (این این آئی )ترکیہ میں اردوان کی فتح اور سیاسی استحکام کے بعد مہنگائی میں کمی، سالانہ افراط زر کی شرح 16 مہینوں میں پہلی بار مئی میں 40 فیصد سے نیچے گر گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سالانہ بنیادوں پر consumer prices کی شرح 39.6 فیصد کے ساتھ مستحکم رہی۔ترکیہ کے صدر رجب… Continue 23reading ترکیہ میں اردوان کی فتح کے بعد مہنگائی میں کمی، افراط زر 40 فیصد سے نیچے گر گئی

1 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 7,329