جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سینئر وکیل عبدالرزاق شر سے متعلق بات پورے شواہد کی بنیاد پر کی،عطا تارڑ

datetime 7  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ سینئر وکیل عبدالرزاق شر سے متعلق بات پورے وثوق سے کی ہے،کسی دہشتگرد سے مذاکرات نہیں ہوں گے، جو کام تحریک انصاف نے کیا ہے میں نہیں سمجھتا کہ معافی ملنی چاہیے۔

ایک انٹرویومیں عطا تارڑ نے کہا کہ میں نے جو پریس کانفرنس کی تو کچھ نہ کچھ معلومات ہمیں ملی ہوں گی، میں نے جو بات کی ہے پورے وثوق اور شواہد کی بنیاد پر کی ہے، ہمارا عزم ہے کہ وکیل کے قتل کا کیس منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔انہوں نے کہا کہ اعلیٰ عدلیہ کی سہولت کاری اور چند مخصوص ججز کی سہولت کاری سے وہ راہ فرار اختیار کرنا چاہتے ہیں، کوئی گرفتار یا تحقیقات کرنے جائے تو پیٹرول بم مار دیتے ہیں، مذاکرات کا ایک وقت تھا ہم نے ہر طرح سے تعاون کیا لیکن انہوں نے یادگارشہدا کو آگ لگائی، کسی دہشتگرد سے مذاکرات نہیں ہوں گے، جو کام تحریک انصاف نے کیا ہے میں نہیں سمجھتا کہ معافی ملنی چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…