جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

ترکیہ میں اردوان کی فتح کے بعد مہنگائی میں کمی، افراط زر 40 فیصد سے نیچے گر گئی

datetime 7  جون‬‮  2023 |

انقرہ (این این آئی )ترکیہ میں اردوان کی فتح اور سیاسی استحکام کے بعد مہنگائی میں کمی، سالانہ افراط زر کی شرح 16 مہینوں میں پہلی بار مئی میں 40 فیصد سے نیچے گر گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سالانہ بنیادوں پر consumer prices کی شرح 39.6 فیصد کے ساتھ مستحکم رہی۔ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے تیسری مدت کیلئے صدر منتخب ہونے کے بعد افراط زر سے نمٹنے کو اولین ترجیح قرار دیا ہے۔ترکیہ میں گزشتہ سال نومبر میں افراط زر کی شرح سست ہونا شروع ہوئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…