ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینا ممکن نہیں, زاہد حامد

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015

اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینا ممکن نہیں, زاہد حامد

اسلام آباد (نیوزڈیسک) انتخابی اصلاحات کمیٹی کا کہنا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینا ممکن نہیں جبکہ تحریک انصاف کے رکن اس بات پر بضد تھے کہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹنگ کا حصہ بنایا جا سکتا ہے۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر زاہد حامد کا کہنا تھا کہ اوورسیز پاکستانیوں کا ووٹ… Continue 23reading اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینا ممکن نہیں, زاہد حامد

روسی صدر کا دورہ ایران،خامنہ ای کو قرآن مجید کا قدیم ترین نسخہ تحفے میں دیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015

روسی صدر کا دورہ ایران،خامنہ ای کو قرآن مجید کا قدیم ترین نسخہ تحفے میں دیا

تہران (آن لائن) روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کو دورہ ایران کے موقع پر قرآن مجید کا انتہائی قدیم ترین اور قیمتی نسخہ بطور تحفہ پیش کیا۔ روسی صدر اور ایرانی سپریم لیڈرکے درمیان یہ ملاقات تقریباً دو گھنٹے جاری رہی۔

امین فہیم سے جعلی وصیت کے ذیعے پیپلزپارٹی کی صدارت چھینی گئی, ممتاز بھٹو

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015

امین فہیم سے جعلی وصیت کے ذیعے پیپلزپارٹی کی صدارت چھینی گئی, ممتاز بھٹو

کراچی (نیوزڈیسک) سابق وزیراعلیٰ و گورنر سندھ سردار ممتاز علی خان بھٹو سے ان کی رہائش گاہ پر گزشتہ روز (ن) لیگ کے مختلف رہنماﺅں سے مختلف ملاقاتیں کیں۔ اس موقع پر انہوں نے مختلف سوالوں کے جواب دیتے ہوئے کہا کہ مخدوم امین فہیم کو بینظیر کی شہادت کے بعد ناصرف ملک کا وزیراعظم… Continue 23reading امین فہیم سے جعلی وصیت کے ذیعے پیپلزپارٹی کی صدارت چھینی گئی, ممتاز بھٹو

تحریک انصاف کا لیاری میں جلسے کا اعلان

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015

تحریک انصاف کا لیاری میں جلسے کا اعلان

کراچی (نیوزڈیسک) تحریک انصاف نے لیاری میں جلسے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انتخابی مہم کے سلسلے میں عمران خان 28 نومبر کو 2 روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔ تحریک انصاف کا جلسہ لیاری کی ککری گراﺅنڈ میں ہو گا جس کی تاریخ اور وقت کا اعلان بعد میں کیا جائے… Continue 23reading تحریک انصاف کا لیاری میں جلسے کا اعلان

کراچی : رینجرز کا کورنگی میں سیاسی جماعت کے دفتر پر چھاپہ

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015

کراچی : رینجرز کا کورنگی میں سیاسی جماعت کے دفتر پر چھاپہ

کراچی(نیوزڈیسک) رینجرز نے کراچی کے علاقہ کورنگی میں سیاسی جماعت کے دفتر پر چھاپہ مارا . ذرائع کے مطابق رینجرز نے سیاسی جماعت کے دفتر پر چھاپے کے دوران متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا. ذرائع نے بتایا کہ گرفتار افراد کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے.

بجلی کی قیمتوں میں ایک روپیہ 81پیسے یونٹ کمی کا امکان

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015

بجلی کی قیمتوں میں ایک روپیہ 81پیسے یونٹ کمی کا امکان

لاہور(نیوزڈیسک)اکتوبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کی قیمت 1 روپیہ 81 پیسے فی یونٹ کم ہونے کا امکان ہے۔ وزارت بجلی وپانی کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں کمی کی درخواست نیپرا کو جلد بھجوائے جائیگی۔ یہ درخواست وزارت پانی وبجلی کے ذیلی ادارے سینٹرل پرچیزنگ ایجنسی کے ذریعے نیپرا کو بھجوائی جائیگی۔… Continue 23reading بجلی کی قیمتوں میں ایک روپیہ 81پیسے یونٹ کمی کا امکان

خیبرپختونخوا، تحریک انصاف کی حکومت میں ڈینگی سے شرح اموات صفر ہوگئی

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015

خیبرپختونخوا، تحریک انصاف کی حکومت میں ڈینگی سے شرح اموات صفر ہوگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) خیبر پختونخوا(کے پی کے) میں تحریک انصاف کو صوبائی حکومت ملنے کے بعد صو بے میں ڈینگی وائرس سے اموات کی شرح صفر ہوگئی، جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد میں بھی بڑی حد تک کمی واقع ہوئی ہے۔ دوسری جانب پنجاب حکومت ڈینگی وائرس کی وباء کو کنٹرول کرنے کیلئے جدوجہد کررہی ہےاور… Continue 23reading خیبرپختونخوا، تحریک انصاف کی حکومت میں ڈینگی سے شرح اموات صفر ہوگئی

نندی پور پاور پروجیکٹ کے پی سی ون کی کھلی خلاف ورزی کی گئی

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015

نندی پور پاور پروجیکٹ کے پی سی ون کی کھلی خلاف ورزی کی گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک )آڈیٹر جنرل آف پاکستان (اے جی پی) کی نندی پور پاور پروجیکٹ کے بارے میں 21صفحات پر مشتمل خصوصی اور کمرشل آڈٹ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ وزارت پانی و بجلی اور پروجیکٹ کی انتظامیہ نے پی سی ون سے انحراف کرتے ہوئے پروجیکٹ کے آپریشنل اور مینٹی نینس (او اینڈ… Continue 23reading نندی پور پاور پروجیکٹ کے پی سی ون کی کھلی خلاف ورزی کی گئی

ذوالفقار مرزا نے پارٹی رجسٹریشن کیلئے درخواست دے دی

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015

ذوالفقار مرزا نے پارٹی رجسٹریشن کیلئے درخواست دے دی

ہال(نیوزڈیسک)سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا نے اپنی پارٹی کی رجسٹریشن کیلئے درخواست دے دی۔ انہوں نے کہا کہ اگر سات روز میں پارٹی رجسٹرڈ نہیں ہوئی تو فنکشنل لیگ جوائن کرلوں گا۔پیپلزپارٹی کے سابق رہنما ذوالفقار مرزا نے سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے مقتول رہنما ڈاکٹر انور لغاری کے اہل خانہ سے تعزیت کے بعد… Continue 23reading ذوالفقار مرزا نے پارٹی رجسٹریشن کیلئے درخواست دے دی