کراچی(نیوزڈیسک) رینجرز نے کراچی کے علاقہ کورنگی میں سیاسی جماعت کے دفتر پر چھاپہ مارا . ذرائع کے مطابق رینجرز نے سیاسی جماعت کے دفتر پر چھاپے کے دوران متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا. ذرائع نے بتایا کہ گرفتار افراد کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے.