جمعرات‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2025 

عید الاضحی کے موقع پر نہر، دریا ،ندی نالوں سوئمنگ پولز میں نہانے ،کشتی رانی پر پابندی عائد

datetime 27  جون‬‮  2023

عید الاضحی کے موقع پر نہر، دریا ،ندی نالوں سوئمنگ پولز میں نہانے ،کشتی رانی پر پابندی عائد

نارووال ( این این آئی)ڈپٹی کمشنر نارووال نے عید الاضحی کے موقع پر نہر، دریا ،ندی نالوں اور سوئمنگ پولز میں نہانے اور کشتی رانی پر پابندی عائد کر دی ۔ نوٹیفکیشن کے تحت ضلع نارووال کی تینوں تحصیلوں شکرگڑھ ،ظفروال اورنارووال کی ریونیو حدود میں دفعہ 144کے تحت ندی نالوں،نہر ،تالاب ،دریا میں نہانے،… Continue 23reading عید الاضحی کے موقع پر نہر، دریا ،ندی نالوں سوئمنگ پولز میں نہانے ،کشتی رانی پر پابندی عائد

اداکارہ ریما بھی رواں برس حج کی سعادت پانے والے خوش نصیبوں میں شامل

datetime 27  جون‬‮  2023

اداکارہ ریما بھی رواں برس حج کی سعادت پانے والے خوش نصیبوں میں شامل

مکہ مکرمہ (این این آئی)شوبز انڈسٹری سے منسلک سینئر اداکارہ ریما خان بھی رواں سال حج کی سعادت پانے والے خو ش نصیبوں میں شامل ہیں جن کی شیئر کی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر زیر گردش ہیں۔اداکارہ ریما خان نے اپنے انسٹاگرام پوسٹ پر خانہ کعبہ اور مسجد نبوی سے لی گئی چند تصاویر… Continue 23reading اداکارہ ریما بھی رواں برس حج کی سعادت پانے والے خوش نصیبوں میں شامل

6 اہم سیاسی رہنمائوں نے پی ٹی آئی سے علیحدگی اختیار کر لی

datetime 27  جون‬‮  2023

6 اہم سیاسی رہنمائوں نے پی ٹی آئی سے علیحدگی اختیار کر لی

لاہور (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے 6 اہم سیاسی رہنماں نے پارٹی سے علیحدگی اختیار کر لی۔ سیاسی رہنمائوں نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کی اشتعال انگیز سیاست خصوصا 9 مئی کے واقعے کی مذمت کی۔پارٹی سے علیحدگی اختیار کرنے والوں میں سابق نائب صدر… Continue 23reading 6 اہم سیاسی رہنمائوں نے پی ٹی آئی سے علیحدگی اختیار کر لی

داسو پن بجلی منصوبے کی سیکیورٹی کیلئے ٹاسک فورس تشکیل دینے کا فیصلہ

datetime 27  جون‬‮  2023

داسو پن بجلی منصوبے کی سیکیورٹی کیلئے ٹاسک فورس تشکیل دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)داسو پن بجلی منصوبے کی سیکیورٹی کیلئے ٹاسک فورس تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے وزارت داخلہ کی سمری کی سرکولیشن کے ذریعے منظوری دے دی۔ ذرائع نے بتایا کہ ٹاسک فورس فوج، پنجاب رینجرز، جی بی اسکاٹس، پولیس اور لیویز اہلکاروں پر مشتمل… Continue 23reading داسو پن بجلی منصوبے کی سیکیورٹی کیلئے ٹاسک فورس تشکیل دینے کا فیصلہ

قوم کو اچھی خبر ملے گی، آئی ایم ایف کیساتھ معاملات طے ہوجائیں گے، اسحاق ڈار

datetime 27  جون‬‮  2023

قوم کو اچھی خبر ملے گی، آئی ایم ایف کیساتھ معاملات طے ہوجائیں گے، اسحاق ڈار

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ معاملات طے ہوجائیں گے، اگلے ایک دو دن اہم ہیں، امید ہے قوم کو اچھی خبر ملے گی۔ایک انٹرویومیں اسحاق ڈار نے کہا کہ نویں ریویو کو مکمل کرنے کی مکمل کوشش کر رہے… Continue 23reading قوم کو اچھی خبر ملے گی، آئی ایم ایف کیساتھ معاملات طے ہوجائیں گے، اسحاق ڈار

پشاورسمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میںتیز آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان

datetime 27  جون‬‮  2023

پشاورسمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میںتیز آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان

پشاور(این این آئی)پشاورسمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میںتیز آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ایبٹ آباد، ہری پور، مانسہرہ، بٹگرام،تورغر، کوہستان، شانگلہ،چترال،دیر، سوات، بونیر، ملاکنڈ، باجوڑ،مہمند،پشاور،مردان، صوابی، نوشہرہ، چارسدہ،خیبر،کوہاٹ، کرک، ہنگو،اورکزئی،بنوں، لکی مروت،،ٹانک اوروزیر ستان میں تیز آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے دوسری جانب پشاورمیں کم… Continue 23reading پشاورسمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میںتیز آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان

اسلام آباد میں مختص کی گئی مویشی منڈیوں کے علاوہ جانور فروخت کرنے پر مکمل پابندی عائد ، دفعہ 144نافذ

datetime 27  جون‬‮  2023

اسلام آباد میں مختص کی گئی مویشی منڈیوں کے علاوہ جانور فروخت کرنے پر مکمل پابندی عائد ، دفعہ 144نافذ

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میں مختص کی گئی مویشی منڈیوں کے علاوہ جانور فروخت کرنے پر مکمل پابندی عائد کر تے ہوئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے مختص کی گئی مویشیوں منڈیوں کے علاؤہ اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں جانوروں کی خریدوفروخت… Continue 23reading اسلام آباد میں مختص کی گئی مویشی منڈیوں کے علاوہ جانور فروخت کرنے پر مکمل پابندی عائد ، دفعہ 144نافذ

ڈاکٹر نے زبان کے آپریشن کیلئے آئے بچے کا ختنہ کردیا

datetime 27  جون‬‮  2023

ڈاکٹر نے زبان کے آپریشن کیلئے آئے بچے کا ختنہ کردیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں ڈاکٹرنے زبان کے آپریشن کے لئے آئے بچے کے ختنے کردیئے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے شہر بریلی میں 3سالہ بچے کو ہسپتال میں زبان کا آپریشن کروانے کیلئے لایا گیا لیکن ڈاکٹر نے اس کا ختنہ کردیا جس کے بعد بچے کے گھر والوں نے پولیس… Continue 23reading ڈاکٹر نے زبان کے آپریشن کیلئے آئے بچے کا ختنہ کردیا

امریکی جوڑے نے سی ای او اوشین گیٹ کیخلاف مقدمہ واپس لے لیا

datetime 27  جون‬‮  2023

امریکی جوڑے نے سی ای او اوشین گیٹ کیخلاف مقدمہ واپس لے لیا

واشنگٹن (این این آئی) ٹائٹن سب ٹریجڈی کے بعد امریکی جوڑے نے اوشین گیٹ کے چیف ایگزیکٹیو کے خلاف مقدمہ واپس لے لیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی جوڑے نے فروری میں ایک مقدمہ دائر کیا تھا جس میں دعوی کیا گیا تھا کہ ایشین گیٹ کے سی ای او اسٹاکٹن رش (ٹائٹن کے… Continue 23reading امریکی جوڑے نے سی ای او اوشین گیٹ کیخلاف مقدمہ واپس لے لیا

1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 7,329