جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

داسو پن بجلی منصوبے کی سیکیورٹی کیلئے ٹاسک فورس تشکیل دینے کا فیصلہ

datetime 27  جون‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)داسو پن بجلی منصوبے کی سیکیورٹی کیلئے ٹاسک فورس تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے وزارت داخلہ کی سمری کی سرکولیشن کے ذریعے منظوری دے دی۔ ذرائع نے بتایا کہ ٹاسک فورس فوج، پنجاب رینجرز، جی بی اسکاٹس، پولیس اور لیویز اہلکاروں پر مشتمل ہوگی۔

منصوبے کی سیکیورٹی پر مامور تمام اہلکار ٹاسک فورس کی کمانڈ کے ماتحت ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق ٹاسک فورس داسو منصوبے کیلئے جامع سیکیورٹی پلان مرتب اور علمدرآمد کرے گی۔ پروجیکٹ پر کام کرنے والے ملکی اور غیر ملکی عملے کی سیکیورٹی یقینی بنائی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کو ٹاسک فورس کی تشکیل کیلئے درخواست خیبر پختونخوا حکومت نے کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…