پشاور(این این آئی)پشاورسمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میںتیز آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ایبٹ آباد، ہری پور، مانسہرہ، بٹگرام،تورغر، کوہستان، شانگلہ،چترال،دیر، سوات، بونیر، ملاکنڈ، باجوڑ،مہمند،پشاور،مردان، صوابی، نوشہرہ، چارسدہ،خیبر،کوہاٹ، کرک، ہنگو،اورکزئی،بنوں، لکی مروت،،ٹانک اوروزیر ستان میں تیز آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے دوسری جانب پشاورمیں کم سے کم23اورزیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34ڈگری سنٹی گریڈریکارڈ کئے جانے کاامکان ہے ۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبے کے متعدد علاقوں میں موسم گرم رہنے کی پیشگوئی کردی۔
پشاورسمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میںتیز آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول سبسڈی اسکیم سے فائدہ اٹھانے والوں کیلئے اہم اعلان
-
ایرانی ریال کے پاکستانی روپے میں ریٹ نے سب کو حیران کردیا، نئی قیمت سامنے آگئی
-
یکم جولائی 2027 سے گیس سلیب ختم، یکساں ٹیرف کے نفاذ کی تیاری مکمل
-
پاسپورٹ، قومی شناختی کارڈ اور اسلحہ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی پریشانی ختم
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی
-
انکل کو جیل میں رکھا جائے جب تک وہ بوڑھا نہ ہوجائے؛ زیادتی کی شکار بچی کا جج سے مطالبہ
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی
-
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
زلزلے کے باعث زمین لرز اٹھی، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
-
آئی فون 18 پرو میکس پر پاکستان میں کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نئی تفصیل آگئی
-
لاہور میں باپ اور بھائیوں کے ہاتھوں بیٹی کے قتل کیس میں لرزہ خیز انکشافات
-
پشاور: خاتون ڈاکٹر نے ہنی ٹریپ کرکے افغان شہری کو قتل کردیا



















































