نیوزی لینڈ کے بعد فرانس میں مسجد پر فائرنگ
بریسٹ (نیوز ڈیسک) فرانس کے شمال مغربی علاقے بریسٹ میں مسجد پر ایک مسلح شخص نے فائرنگ کر دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مسجد پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہو گئے۔ مسلح شخص نے اس وقت فائرنگ کی جب نماز مسجد میں نماز پڑھنے کے لیے آ رہے تھے، اب تک… Continue 23reading نیوزی لینڈ کے بعد فرانس میں مسجد پر فائرنگ