بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

بھارت کے خلاف میچ سے قبل رات کو سرفراز احمد کیا کرتے رہے؟ سرفراز احمد کوچ اور چیف سلیکٹر سے کس بات پر بضد تھے؟

datetime 19  جون‬‮  2019

بھارت کے خلاف میچ سے قبل رات کو سرفراز احمد کیا کرتے رہے؟ سرفراز احمد کوچ اور چیف سلیکٹر سے کس بات پر بضد تھے؟

مانچسٹر(آن لائن) قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی بھارت کے خلاف اہم ترین میچ کے دوران جمائیاں لینے کی وجہ سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے ہاتھوں ورلڈکپ کے میچ میں شکست کے بعد سے قومی ٹیم میں اختلافات کی مختلف خبریں سامنے آ رہی ہیں، ایک رپورٹ کے مطابق سرفراز احمد بھارت… Continue 23reading بھارت کے خلاف میچ سے قبل رات کو سرفراز احمد کیا کرتے رہے؟ سرفراز احمد کوچ اور چیف سلیکٹر سے کس بات پر بضد تھے؟

مختلف ممالک کے سفارتخانوں کا پاکستان میں شراب کی اسمگلنگ میں ملوث ہونے کا انکشاف

datetime 19  جون‬‮  2019

مختلف ممالک کے سفارتخانوں کا پاکستان میں شراب کی اسمگلنگ میں ملوث ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)مختلف ممالک کے سفارتخانوں کا ملک میں شراب کی اسمگلنگ میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ ایک ماہ کے دوران آٹھ ممالک کے کنٹینرز پکڑ کر ضبط کئے گئے، ذرائع کے مطابق سفارتخانوں کو اگر شراب منگوانی ہوتی ہے تو اس کے لئے باقعدہ طور پر… Continue 23reading مختلف ممالک کے سفارتخانوں کا پاکستان میں شراب کی اسمگلنگ میں ملوث ہونے کا انکشاف

عالیشان ہوٹل یا پھر۔۔۔۔۔وزیراعظم عمران خان امریکہ کے دورے کے دوران کہاں ٹھہریں گے؟ اعلان کر دیا گیا

datetime 19  جون‬‮  2019

عالیشان ہوٹل یا پھر۔۔۔۔۔وزیراعظم عمران خان امریکہ کے دورے کے دوران کہاں ٹھہریں گے؟ اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم دورہ امریکا کے دوران کسی عالیشان ہوٹل کی بجائے پاکستانی سفیر کے گھر میں قیام کریں گے، وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق نے اعلان کیا ہے کہ عمران خان ممکنہ طور پر اگلے ماہ جولائی میں امریکا کا دورہ کریں گے جہاں ان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے بھی… Continue 23reading عالیشان ہوٹل یا پھر۔۔۔۔۔وزیراعظم عمران خان امریکہ کے دورے کے دوران کہاں ٹھہریں گے؟ اعلان کر دیا گیا

سینٹ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20فیصد اضافے کی منظوری دیدی،موبائل فون کارڈ پر ٹیکس ختم کرنے کی بھی سفارش

datetime 19  جون‬‮  2019

سینٹ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20فیصد اضافے کی منظوری دیدی،موبائل فون کارڈ پر ٹیکس ختم کرنے کی بھی سفارش

اسلام آباد(آن لائن)سینٹ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے گریڈ ایک سے 16کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20فیصد جبکہ گریڈ 17سے اوپر کے ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافہ کرنے کے ساتھ ساتھ قابل ٹیکس آمدنی کی شرح 10لاکھ روپے تک بڑھانے کی سفارش کی ہے،کمیٹی نے ٹیکسٹائل سیکٹر کیلئے زیرو ٹیکس کی سہولت برقرار… Continue 23reading سینٹ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20فیصد اضافے کی منظوری دیدی،موبائل فون کارڈ پر ٹیکس ختم کرنے کی بھی سفارش

برطانیہ نے اسحاق ڈار کو پاکستان کے حوالے کرنے کا فیصلہ کر لیا،اسحاق ڈار وزارت داخلہ لندن کی عمارت میں کیا کرنے گئے؟ علی ڈار نے تصدیق کر دی

datetime 19  جون‬‮  2019

برطانیہ نے اسحاق ڈار کو پاکستان کے حوالے کرنے کا فیصلہ کر لیا،اسحاق ڈار وزارت داخلہ لندن کی عمارت میں کیا کرنے گئے؟ علی ڈار نے تصدیق کر دی

لندن(آن لائن) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار برطانیہ کے وزارت داخلہ میں کئی گھنٹے موجود رہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ نون کے رہنما اسحاق ڈار وزارت داخلہ کے کروڈن کی عمارت میں انٹرویو کے لیے صبح 9 بجے پہنچے تھے جو کئی گھنٹے تک وہیں موجود رہے۔ اسحاق دار کے صاحبزادے علی ڈار نے… Continue 23reading برطانیہ نے اسحاق ڈار کو پاکستان کے حوالے کرنے کا فیصلہ کر لیا،اسحاق ڈار وزارت داخلہ لندن کی عمارت میں کیا کرنے گئے؟ علی ڈار نے تصدیق کر دی

وزیراعظم اتنے لائق ہیں نقل کیلئے بھی عقل نہیں ہے، یہ قول خلیل جبران کا نہیں بلکہ کس کا ہے؟ وزیراعظم عمران خان کے ٹویٹ پر مریم اورنگزیب کا شدید ردعمل

datetime 19  جون‬‮  2019

وزیراعظم اتنے لائق ہیں نقل کیلئے بھی عقل نہیں ہے، یہ قول خلیل جبران کا نہیں بلکہ کس کا ہے؟ وزیراعظم عمران خان کے ٹویٹ پر مریم اورنگزیب کا شدید ردعمل

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان وسابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نقل کیلئے بھی عقل کی ضرورت ہوتی ہے، وزیراعظم اتنے نالائق ہیں کہ ان کے پاس نقل کیلئے بھی عقل نہیں ہے، عمران خان اپنی… Continue 23reading وزیراعظم اتنے لائق ہیں نقل کیلئے بھی عقل نہیں ہے، یہ قول خلیل جبران کا نہیں بلکہ کس کا ہے؟ وزیراعظم عمران خان کے ٹویٹ پر مریم اورنگزیب کا شدید ردعمل

بلوچستان کا اگلے مالی سال 2019-20ء کا 419ارب روپے سے زائد مالیت کے بجٹ میں ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے سمیت عوام کو متعدد مراعات دینے کا فیصلہ

datetime 19  جون‬‮  2019

بلوچستان کا اگلے مالی سال 2019-20ء کا 419ارب روپے سے زائد مالیت کے بجٹ میں ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے سمیت عوام کو متعدد مراعات دینے کا فیصلہ

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان کا اگلے مالی سال 2019-20ء کا 419ارب روپے سے زائد مالیت کا بجٹ پیش،بجٹ میں 48ارب سے زائد کا خسارہ ظاہر کیا گیا ہے جس میں ترقیاتی اخراجات کے لئے ایک کھرب سے زائدرقم رکھی گئی ہے،وفاق سے صوبے کے محصولات 339 ارب روپے رہیں گے بجٹ میں تعلیم کے شعبے کے… Continue 23reading بلوچستان کا اگلے مالی سال 2019-20ء کا 419ارب روپے سے زائد مالیت کے بجٹ میں ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے سمیت عوام کو متعدد مراعات دینے کا فیصلہ

آصف علی زرداری کی بہن فریال تالپور کے فرنٹ گرفتاری جاری

datetime 14  جون‬‮  2019

آصف علی زرداری کی بہن فریال تالپور کے فرنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (آن لائن)باخبر زرائع سے معلوم ہواہے چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے محترمہ فریال تالپور کی گرفتار ی کے لئے وارنٹ جار ی کردیئے ہیں۔محترمہ فریال تالپور کو ہاؤس اریسٹ رکھا جائے گا جہاں پر انھیں اٹیچ باتھ اور ایک خاتون سیکیورٹی گارڈ کی سہولت میسر ہوگی،زمہ دار زرائع کے مطابق آج… Continue 23reading آصف علی زرداری کی بہن فریال تالپور کے فرنٹ گرفتاری جاری

شنگھائی تنظیم کانفرنس میں وزیراعظم پاکستان نے بھارتی وزیراعظم کو نظرانداز کر دیا، ہاتھ ملائے بغیر قریب سے گزر گئے

datetime 14  جون‬‮  2019

شنگھائی تنظیم کانفرنس میں وزیراعظم پاکستان نے بھارتی وزیراعظم کو نظرانداز کر دیا، ہاتھ ملائے بغیر قریب سے گزر گئے

بشکیک(آن لائن)کرغزستان میں جاری شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں کرغزستان کے صدر نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان کے اعزاز میں ڈنر دیا۔وزیراعظم عمران خان اور ان کے بھارتی ہم منصب نریندر مودی نے آپس میں مصافحہ نہیں کیا۔پاک بھارت وزرائے اعظم ایک ساتھ ڈنر ہال میں داخل ہوئے۔عمران خان اور نریندرمودی نے ہال… Continue 23reading شنگھائی تنظیم کانفرنس میں وزیراعظم پاکستان نے بھارتی وزیراعظم کو نظرانداز کر دیا، ہاتھ ملائے بغیر قریب سے گزر گئے