ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

آصف علی زرداری کی بہن فریال تالپور کے فرنٹ گرفتاری جاری

datetime 14  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (آن لائن)باخبر زرائع سے معلوم ہواہے چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے محترمہ فریال تالپور کی گرفتار ی کے لئے وارنٹ جار ی کردیئے ہیں۔محترمہ فریال تالپور کو ہاؤس اریسٹ رکھا جائے گا جہاں پر انھیں اٹیچ باتھ اور ایک خاتون سیکیورٹی گارڈ کی سہولت میسر ہوگی،زمہ دار زرائع کے مطابق آج جمعہ کو نیب حکام وارنٹ گرفتار ی لیکر جائیں گے۔واضح

رہے کہ محترمہ فریال تالپور اور ان کے بھائی سابق صدر آصف علی زرداری کی جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں ضمانت عدالت نے منسوخ کر دی تھی جس کے فوری بعد نیب حکام نے سابق صدر آصف علی زرداری کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا تھا جبکہ محترمہ فریال تالپور کے حوالے سے خاتون ہونے کی نسبت سے نیب نے اپنی پالیسی میں تھوڑی نرمی کرنے عندیہ دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…