بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

نیب نے اہم لیگی رہنما کی اہلیہ اور تینوں بیٹوں کو طلب کر لیا

datetime 27  جون‬‮  2019

نیب نے اہم لیگی رہنما کی اہلیہ اور تینوں بیٹوں کو طلب کر لیا

لاہور (آن لائن) نیب نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف کے خلاف مختلف الزامات کی تحقیقات کرتے ہوئے خواجہ آصف کی اہلیہ اور تینوں بیٹوں کو بھی طلب کر لیا ہے۔ جن سے نیب کی تحقیقاتی ٹیم سیالکوٹ سے متعلق ایک منصوبے کے حوالے سے پوچھ… Continue 23reading نیب نے اہم لیگی رہنما کی اہلیہ اور تینوں بیٹوں کو طلب کر لیا

سیاسی افق پر چھائی بے یقینی کی صورتحال،پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے

datetime 27  جون‬‮  2019

سیاسی افق پر چھائی بے یقینی کی صورتحال،پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا تسلسل جاری کاروباری ہفتے کے چوتھے روزجمعرات کوبھی اتارچڑھاؤ کے بعدزبردست مندی رہی اور کے ایس ای100انڈیکس34000،33900اور33800کی نفسیاتی حدوں سے بھی گرگیا،مندی کے نتیجے میں سرمایہ کاروں کے58ارب56کروڑ روپے سے زائدڈوب گئے،کاروباری حجم گذشتہ روزکی نسبت15.44فیصدکم جبکہ53.68فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈکی گئی۔حکومتی مالیاتی اداروں،… Continue 23reading سیاسی افق پر چھائی بے یقینی کی صورتحال،پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے

ٹرمپ نے امریکی مصنوعات پر بھارتی ڈیوٹی کو ’ناقابل قبول‘ قرار دے دیا، حیران کن ردعمل

datetime 27  جون‬‮  2019

ٹرمپ نے امریکی مصنوعات پر بھارتی ڈیوٹی کو ’ناقابل قبول‘ قرار دے دیا، حیران کن ردعمل

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کی جانب سے امریکی مصنوعات عائد کیے گئے اضافی ڈیوٹی کو ’ناقابلِ قبول‘ قرار دیتے ہوئے شدید تنقید کی ہے۔میڈیا رپورٹ رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ جاپان میں منعقد ہونے والے جی-20 اجلاس میں شرکت کریں گے جس میں تجارتی کشیدگی کا موضوع زیرِ بحث رہنے… Continue 23reading ٹرمپ نے امریکی مصنوعات پر بھارتی ڈیوٹی کو ’ناقابل قبول‘ قرار دے دیا، حیران کن ردعمل

بے شک آپ پی ٹی آئی کے ساتھ رہیں لیکن اس کام میں ہمارا ساتھ دیں، بلاول بھٹو کو اس بات کا کیا جواب دیا گیا؟

datetime 27  جون‬‮  2019

بے شک آپ پی ٹی آئی کے ساتھ رہیں لیکن اس کام میں ہمارا ساتھ دیں، بلاول بھٹو کو اس بات کا کیا جواب دیا گیا؟

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سردار اختر مینگل کے درمیان اہم ملاقات ہوئی جس میں مختلف امورپر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران بلاول بھٹو زر داری نے اختر مینگل سے مکالمہ کیا کہ بے شک اپنے چھ نکات کی تکمیل کے حوالے سے آپ پی ٹی… Continue 23reading بے شک آپ پی ٹی آئی کے ساتھ رہیں لیکن اس کام میں ہمارا ساتھ دیں، بلاول بھٹو کو اس بات کا کیا جواب دیا گیا؟

ڈالر کی قیمت میں اضافے کے اصل حقائق کیا ہیں؟ بڑا مطالبہ کر دیا گیا

datetime 27  جون‬‮  2019

ڈالر کی قیمت میں اضافے کے اصل حقائق کیا ہیں؟ بڑا مطالبہ کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے ڈالر کی قیمت میں اضافے کے اصل حقائق پارلیمان میں پیش کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ دن بہ دن روپے کی قدر میں کمی انتہائی تشویشناک ہے۔ایک بیان میں شیری رحمن نے کہاکہ ڈالر کی اڑان تشویشناک ہے، دن بہ دن… Continue 23reading ڈالر کی قیمت میں اضافے کے اصل حقائق کیا ہیں؟ بڑا مطالبہ کر دیا گیا

40ہزار مالیت کے پرائز بانڈ اور مہنگی جائیدادیں رکھنے والے افراد کی پریشانی میں اضافہ، اہم انکشافات متوقع

datetime 27  جون‬‮  2019

40ہزار مالیت کے پرائز بانڈ اور مہنگی جائیدادیں رکھنے والے افراد کی پریشانی میں اضافہ، اہم انکشافات متوقع

کراچی(این این آئی)حکومت کی جانب سے 40 ہزار کے پرائز بانڈ کی بغیر رجسٹریشن خرید و فروخت پر پابندی عائد ہونے کے بعد40ہزار مالیت کے پرائز بانڈ اور مہنگی جائیدادیں رکھنے والے پریشان ہو گئے ہیں۔کالے دھن پر مبنی چالیس ہزار مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والے اس بات پر پریشان ہو گئے ہیں کہ… Continue 23reading 40ہزار مالیت کے پرائز بانڈ اور مہنگی جائیدادیں رکھنے والے افراد کی پریشانی میں اضافہ، اہم انکشافات متوقع

مہنگائی آپ کی نالائقی اور نااہلی کی وجہ سے ہوئی،زخموں پر نمک نہ چھڑکیں، ن لیگ کا وزیر اعظم کے مہنگائی کے نوٹس پر رد عمل

datetime 27  جون‬‮  2019

مہنگائی آپ کی نالائقی اور نااہلی کی وجہ سے ہوئی،زخموں پر نمک نہ چھڑکیں، ن لیگ کا وزیر اعظم کے مہنگائی کے نوٹس پر رد عمل

اسلام آباد (این این آئی)ترجمان مسلم لیگ (ن)مریم اورنگزیب نے وزیراعظم کے مہنگائی کے نوٹس پہ ردِ عمل کا اظہار کر تے ہوئے کہا ہے کہ واہ عمران صاحب واہ، آئی ایم ایف کی نوکری کر کے، آئی ایم ایف کو ملک حوالے کر کے مہنگائی کا نوٹس کے رہے ہیں۔انہو ں نے کہا کہ… Continue 23reading مہنگائی آپ کی نالائقی اور نااہلی کی وجہ سے ہوئی،زخموں پر نمک نہ چھڑکیں، ن لیگ کا وزیر اعظم کے مہنگائی کے نوٹس پر رد عمل

کچھ لوگ پیسے دینے کیلئے تیار ہوگئے ہیں، شیخ رشید کا نجی ٹی وی سے گفتگو میں انکشاف

datetime 27  جون‬‮  2019

کچھ لوگ پیسے دینے کیلئے تیار ہوگئے ہیں، شیخ رشید کا نجی ٹی وی سے گفتگو میں انکشاف

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہاہے کہ کچھ لوگ پیسے دینے کیلئے تیارہوگئے ہیں، ابھی بات چلی ہے، اس میں ایک مہینہ تو لگے گا، تحقیقاتی کمیشن کو تحریک انصاف کے نو ماہ کی بھی تحقیقات کرنی چاہئے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ کچھ لوگ… Continue 23reading کچھ لوگ پیسے دینے کیلئے تیار ہوگئے ہیں، شیخ رشید کا نجی ٹی وی سے گفتگو میں انکشاف

یورپ کے کئی ممالک شدید گرمی کے لپیٹ میں،جرمنی میں ریکارڈ ٹوٹ گیا، درجہ حرارت میں مزید اضافے کا امکان

datetime 27  جون‬‮  2019

یورپ کے کئی ممالک شدید گرمی کے لپیٹ میں،جرمنی میں ریکارڈ ٹوٹ گیا، درجہ حرارت میں مزید اضافے کا امکان

برسلز(آن لائن)یورپ کے کئی ممالک شدید گرمی کے لپیٹ میں ہے جس کے باعث فرانس، اسپین اور سوئٹزرلینڈ سمیت دیگر ممالک میں درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔گزشتہ روز جرمنی، پولینڈ اور جمہوریہ چیک میں جون کے مہینے میں سب سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔ماہرِ موسمیات کا کہنا… Continue 23reading یورپ کے کئی ممالک شدید گرمی کے لپیٹ میں،جرمنی میں ریکارڈ ٹوٹ گیا، درجہ حرارت میں مزید اضافے کا امکان