ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

نیب نے اہم لیگی رہنما کی اہلیہ اور تینوں بیٹوں کو طلب کر لیا

datetime 27  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) نیب نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف کے خلاف مختلف الزامات کی تحقیقات کرتے ہوئے خواجہ آصف کی اہلیہ اور تینوں بیٹوں کو بھی طلب کر لیا ہے۔ جن سے نیب کی تحقیقاتی ٹیم سیالکوٹ سے متعلق ایک منصوبے کے حوالے سے پوچھ گاچھ کرے گی۔ خواجہ آصف کی اہلیہ اور تینوں بیٹے جمعہ کو نیب آفس پہنچیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیسٹنگ گرائونڈ


چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…