آئی ایم ایف نے پاکستان کے لئے اربوں ڈالرزقرض کی منظوری دے دی،وزیرخزانہ حفیظ شیخ کا خیر مقدم
اسلام آباد(آن لائن) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لئے 3 سال کے لئے 6 ارب ڈالرقرض کی منظوری دے دی۔تین سال کیلئے 6ارب ڈالر پیکیج کی منظوری آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے دی ترجمان آئی ایم ایف جیری رائس کے مطابق آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے… Continue 23reading آئی ایم ایف نے پاکستان کے لئے اربوں ڈالرزقرض کی منظوری دے دی،وزیرخزانہ حفیظ شیخ کا خیر مقدم