جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

اسمگل شدہ موبائلز کی رجسٹریشن میں 52 ٹریول ایجنٹوں کے ملوث ہونے کا حیران کن انکشاف

datetime 11  جولائی  2019

اسمگل شدہ موبائلز کی رجسٹریشن میں 52 ٹریول ایجنٹوں کے ملوث ہونے کا حیران کن انکشاف

گوجرانوالہ(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے اسمگل شدہ موبائل فونز کی مبینہ رجسٹریشن میں ملوث 52 ٹریول ایجنٹ اور موبائل شاپ مالکان کا پتہ لگاتے ہوئے ان کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل دے دیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سائبر کرائم ونگ کے انچارج آصف اقبال نے میڈیا اداروں کو… Continue 23reading اسمگل شدہ موبائلز کی رجسٹریشن میں 52 ٹریول ایجنٹوں کے ملوث ہونے کا حیران کن انکشاف

13 سالہ لڑکا 135 کتابوں کا مصنف بن گیا

datetime 11  جولائی  2019

13 سالہ لڑکا 135 کتابوں کا مصنف بن گیا

نئی دہلی (آن لائن) بھارتی ریاست اتر پردیش میں 13سالہ لڑکا 135 کتابوں کا مصنف بن گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مریجندرا راج نامی تیرہ سالہ لڑکے کا کہنا ہے کہ اْنہوں نے6 سال کی عمر سے کتابیں لکھنا شروع کی تھیں۔ اْن کا کہنا تھا کہ انہوں نیاپنی پہلی کتاب میں مختلف نظموں کو… Continue 23reading 13 سالہ لڑکا 135 کتابوں کا مصنف بن گیا

جرائم کی شرح کے حوالے سے لاہور کون سے نمبر پر ہے؟ جرائم میں کتنی کمی ہوئی؟ عالمی ادارے نے تصدیق کردی

datetime 11  جولائی  2019

جرائم کی شرح کے حوالے سے لاہور کون سے نمبر پر ہے؟ جرائم میں کتنی کمی ہوئی؟ عالمی ادارے نے تصدیق کردی

لاہور (آن لائن) دنیا بھر میں کرائم ریٹ کا تعین کرنے والے معتبر بین الاقوامی ادارے نمبیو Numbeo نے لاہور میں جرائم کی شرح میں مزید کمی کی تصدیق کی ہے۔ آج 10 جولائی کو جاری ہونے والے تازہ ترین کرائم انڈیکس میں لاہور کو 213 ویں نمبر پر ظاہر کیا گیا ہے۔ واضح رہے… Continue 23reading جرائم کی شرح کے حوالے سے لاہور کون سے نمبر پر ہے؟ جرائم میں کتنی کمی ہوئی؟ عالمی ادارے نے تصدیق کردی

وزیراعلیٰ پنجاب پورٹل پر شکایات کے بعد نواز شریف کی رہائش گاہ جاتی امراء پر ایم سی ایل کے عملے کا آپریشن

datetime 11  جولائی  2019

وزیراعلیٰ پنجاب پورٹل پر شکایات کے بعد نواز شریف کی رہائش گاہ جاتی امراء پر ایم سی ایل کے عملے کا آپریشن

لاہور(این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب پورٹل پر شکایات کے بعد رائے ونڈ میں واقع سابق وزیراعظم محمدنواز شریف کی رہائشگاہ کے سامنے سے سپیڈ بریکرزتوڑ دئیے گئے۔ ایم سی ایل کے عملے نے سابق وزیر اعظم کی رہائشگاہ کے سامنے سے گزرنے والی سڑک پر بنائے گئے سپیڈبریکرز توڑ دئیے۔ بتایا گیا ہے کہ سپیڈ بریکرز… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب پورٹل پر شکایات کے بعد نواز شریف کی رہائش گاہ جاتی امراء پر ایم سی ایل کے عملے کا آپریشن

حکومت صنعتوں کو بجلی کی مد میں کتنے ارب سبسڈی دے رہی ہے؟ حیران کن انکشاف

datetime 11  جولائی  2019

حکومت صنعتوں کو بجلی کی مد میں کتنے ارب سبسڈی دے رہی ہے؟ حیران کن انکشاف

فیصل آباد(آن لائن)پنجاب کے وزیر صنعت میاں اسلم اقبال نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت صنعتوں کو بجلی کی مد میں 200ارب روپے کی سبسڈی دے رہی ہے جبکہ پاکستان میں بجلی کے 3لاکھ 41ہزار صنعتی کنکشن ہیں جن میں سے 19ہزار سیل ٹیکس میں رجسٹر ہیں۔ اور ان میں سے بھی صرف 16ہزار سیل… Continue 23reading حکومت صنعتوں کو بجلی کی مد میں کتنے ارب سبسڈی دے رہی ہے؟ حیران کن انکشاف

وفاق اور سندھ حکومت میں تناؤ بڑھ گیا، سندھ حکومت اہم فیصلوں اور مشاورت میں نظر انداز

datetime 11  جولائی  2019

وفاق اور سندھ حکومت میں تناؤ بڑھ گیا، سندھ حکومت اہم فیصلوں اور مشاورت میں نظر انداز

کراچی (آن لائن)وفاق اور سندھ حکومت میں تناؤ بڑھ گیا۔سندھ حکومت اہم فیصلوں اور مشاورت میں نظر انداز، وزیر اعظم عمران خان کے دورہ کراچی سے متعلق سندھ حکومت کو آگاہ نہیں کیاگیا۔کراچی پہنچنے پر گورنر سندھ عمران اسماعیل نے وزیراعظم عمران خان کا استقبال کیا اس موقع پر تحریک انصاف کے رہنما بھی موجود… Continue 23reading وفاق اور سندھ حکومت میں تناؤ بڑھ گیا، سندھ حکومت اہم فیصلوں اور مشاورت میں نظر انداز

قومی ٹیم مینجمنٹ اور سلیکشن کمیٹی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کا امکان، مکی آرتھر کی جگہ ہیڈ کوچ کون ہو گا؟

datetime 11  جولائی  2019

قومی ٹیم مینجمنٹ اور سلیکشن کمیٹی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کا امکان، مکی آرتھر کی جگہ ہیڈ کوچ کون ہو گا؟

لاہور (این این آئی)ورلڈکپ میں قومی ٹیم کے سفر کے ساتھ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) حکام نے ٹیم مینجمنٹ اور سلیکشن کمیٹی میں تبدیلی کے حوالے سے سوچ بچار شروع کرتے ہوئے قومی ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کی تلاش کا آغاز بھی کردیا گیا۔قومی ٹیم ورلڈکپ میں بہتر کارکردگی کے باوجود خراب… Continue 23reading قومی ٹیم مینجمنٹ اور سلیکشن کمیٹی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کا امکان، مکی آرتھر کی جگہ ہیڈ کوچ کون ہو گا؟

آپ کیا چیزہیں، میں تیار ہوں، ڈرتا نہیں، گرفتار کرو،اگر غیرت ہے تو یہ کام کرو؟ شاہد خاقان عباسی کی حکومت پر تنقید

datetime 11  جولائی  2019

آپ کیا چیزہیں، میں تیار ہوں، ڈرتا نہیں، گرفتار کرو،اگر غیرت ہے تو یہ کام کرو؟ شاہد خاقان عباسی کی حکومت پر تنقید

حافظ آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اقتدار نہیں بلکہ عوام کے مسائل کے حل کی جنگ لڑ رہے ہیں، آپ کیا چیز،ہم نے مشرف کی آمریت بھی دیکھی ہے۔(ن)لیگ کے ورکرز کنونشن سے خطاب میں شاہد… Continue 23reading آپ کیا چیزہیں، میں تیار ہوں، ڈرتا نہیں، گرفتار کرو،اگر غیرت ہے تو یہ کام کرو؟ شاہد خاقان عباسی کی حکومت پر تنقید

کرپٹ لوگوں کو سزائیں دیے بغیر ملک کا تحفظ ممکن نہیں،افراتفری مچانے والے میرے منہ سے یہ تین لفظ سننا چاہتے ہیں، وزیراعظم کا پریس کانفرنس کے دوران اہم اعلان

datetime 11  جولائی  2019

کرپٹ لوگوں کو سزائیں دیے بغیر ملک کا تحفظ ممکن نہیں،افراتفری مچانے والے میرے منہ سے یہ تین لفظ سننا چاہتے ہیں، وزیراعظم کا پریس کانفرنس کے دوران اہم اعلان

کراچی(آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ وفاقی حکومت گرانے کے لیے افراتفری مچانے والے میرے منہ سے ”این آر او“ کے تین الفاط سننے کے لیے بے چین ہیں،میں یہ 3 الفاظ کہہ دوں تو سب ٹھیک ہو جائے گا،نوے کی دہائی میں ایک دوسرے کے خلاف کیس بنانے والے جمہوریت اوراپنا پیسہ بچانے… Continue 23reading کرپٹ لوگوں کو سزائیں دیے بغیر ملک کا تحفظ ممکن نہیں،افراتفری مچانے والے میرے منہ سے یہ تین لفظ سننا چاہتے ہیں، وزیراعظم کا پریس کانفرنس کے دوران اہم اعلان