جمعہ‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

13 سالہ لڑکا 135 کتابوں کا مصنف بن گیا

datetime 11  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (آن لائن) بھارتی ریاست اتر پردیش میں 13سالہ لڑکا 135 کتابوں کا مصنف بن گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مریجندرا راج نامی تیرہ سالہ لڑکے کا کہنا ہے کہ اْنہوں نے6 سال کی عمر سے کتابیں لکھنا شروع کی تھیں۔ اْن کا کہنا تھا کہ انہوں نیاپنی پہلی کتاب میں مختلف نظموں کو ترتیب دیا۔قلمی نام ’آج کاابھی مانیو‘ سے متعدد کتابیں لکھنے والے مریجندرا راج کا کہنا ہے کہ وہ مستقبل میں

ایک بڑے مصنف بننے کاخواہاں ہیں اور ادب کی مختلف اقسام میں زیادہ سے زیادہ کتابیں لکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔اس سے قبل مریجندرا راج چار عالمی ریکارڈز اپنے نام کر چکے ہیں۔مریجندرا راج کی والدہ ایک نجی ادارے میں ٹیچر ہیں جبکہ والد ایک شوگر انڈسٹری میں ملازم ہیں۔ ان کی والدہ کا کہنا ہے کہ مریجندرا راج لکھنے میں بہت دلچسپی رکھتے ہیں اور وہ ان کی حوصلہ افزائی کرتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…