منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

گاڑیوں کی رجسٹریشن اور نمبر پلیٹس کے اجرا ء کا نیا نظام متعارف

datetime 21  اگست‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)پنجاب میں گاڑیوں کی رجسٹریشن اور نمبر پلیٹس کے اجرا ء کا نیا نظام متعارف کروا دیا گیا ۔اب گاڑی نہیں نمبر پلیٹ صارف کے نام پر رجسٹرڈ ہو گی ، گاڑی فروخت کے بعد نمبر پلیٹ مالک کے نام پر برقرار رہے گی، پرانی گاڑیوں کی رجسٹریشن مالک اپنے نام پر کرا سکیں گے ۔ڈی جی ایکسائز پنجاب عمر شیر چٹھہ نے بتایا کہ کہ گاڑی فروخت ہونے کی صورت میں متعلقہ نمبرز دو سال تک صارف کے نام رہے گا ۔

محکمہ ایکسائز پنجاب کی تین کروڑ کے قریب گاڑیوں ،موٹرسائیکلوں ، رکشوں اور کمرشل بسوں کی نمبر پلیٹس اب مالک کے نام پر جاری کرے گا۔گاڑی فروخت کرنے کی صورت میں مالک دو سال تک موجودہ نمبر پلیٹ اپنے پاس رکھ سکے گا جبکہ خریدار نئی نمبر پلیٹ حاصل کرے گا۔ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن عمر شیر چٹھہ کے مطابق اس اقدام سے غیر قانونی سرگرمی میں استعمال ہونے والی گاڑی کا سراغ لگانا آسان ہو جائے گا۔محکمہ ایکسائز کے مطابق اگر آپ اپنی پرانی نمبر پلیٹ کو نئی گاڑی پر استعمال کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے اضافی فیس ادا کرنا ہوگی ۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…