جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

کل کے ڈاکو آج کے اتحادی اور جنہیں لوٹے کہا جاتا تھا وہ حکومت میں بیٹھے ہیں،اپوزیشن کیا کرنے جا رہی ہے؟ قمر زمان کائرہ کا دبنگ اعلان

datetime 13  جولائی  2019

کل کے ڈاکو آج کے اتحادی اور جنہیں لوٹے کہا جاتا تھا وہ حکومت میں بیٹھے ہیں،اپوزیشن کیا کرنے جا رہی ہے؟ قمر زمان کائرہ کا دبنگ اعلان

اسلام آباد( آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے راہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ کل جنہیں ڈاکو کہا جاتا تھا آج حکومت کے اتحادی اور جنہیں لوٹے کہا جاتا تھا وہ حکومت میں بیٹھے ہیں عام آدمی کی زندگی تنگ ہوتی جارہی ہیں۔ حکومت کے اتحادی بھی پالیسیوں سے پریشان ہیں جمعہ کے روز… Continue 23reading کل کے ڈاکو آج کے اتحادی اور جنہیں لوٹے کہا جاتا تھا وہ حکومت میں بیٹھے ہیں،اپوزیشن کیا کرنے جا رہی ہے؟ قمر زمان کائرہ کا دبنگ اعلان

حکومت کے پاس نمبر پورے نہیں،تحریک انصاف کی حکومت کے پاس کوئی آپشن نہیں،تحریک عدم اعتماد پر پیپلز پارٹی کا ردعمل

datetime 13  جولائی  2019

حکومت کے پاس نمبر پورے نہیں،تحریک انصاف کی حکومت کے پاس کوئی آپشن نہیں،تحریک عدم اعتماد پر پیپلز پارٹی کا ردعمل

اسلام آباد (این این آئی)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کے خلاف قرارداد رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے سینیٹ میں پیپلز پیپلز پارٹی کی پارلیمانی لیڈر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ حکومت نے خود کو تسلی دینے کے لئے قرارداد پیش کی ہے، حکومت کے پاس نمبر پورے نہیں ہیں،ڈپٹی چیئرمین… Continue 23reading حکومت کے پاس نمبر پورے نہیں،تحریک انصاف کی حکومت کے پاس کوئی آپشن نہیں،تحریک عدم اعتماد پر پیپلز پارٹی کا ردعمل

قربانی کے جانوروں کی فروخت پر ٹیکس عائد کردیا گیا

datetime 13  جولائی  2019

قربانی کے جانوروں کی فروخت پر ٹیکس عائد کردیا گیا

پشاور (آن لائن)قربانی کے جانوروں کے فروخت پر ٹیکس عائد کردیا گیا ہے دنبے، گائے بکری، بھینس سمیت قربانی کے جانوروں کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔ گزشتہ سال تیس ہزار روپے میں فروخت ہونے والی گائے رواں سال 40سے 50ہزار روپے میں فروخت ہونے کے امکانات ہیں جبکہ گزشتہ سال کی طرح رواں… Continue 23reading قربانی کے جانوروں کی فروخت پر ٹیکس عائد کردیا گیا

تحریک انصاف کا ایک اور متنازعہ فیصلہ، غریب ڈرائیور پر تشدد کرنے والے شخص کو انسانی حقوق کا فوکل پرسن لگا دیا،عوامی ردعمل پر نوٹس لے لیا گیا‎

datetime 13  جولائی  2019

تحریک انصاف کا ایک اور متنازعہ فیصلہ، غریب ڈرائیور پر تشدد کرنے والے شخص کو انسانی حقوق کا فوکل پرسن لگا دیا،عوامی ردعمل پر نوٹس لے لیا گیا‎

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے تحریک انصاف کے رہنما میر افتخار احمد خان لنڈ کو صوبہ سندھ میں انسانی حقوق سے متعلق معاملات کا فوکل پرسن مقرر کر دیا ہے، اس تقرری کا نوٹیفیکیشن 10 جولائی 2019ء کو جاری کیا گیا، افتخار لنڈ کی اس تقرری پر شدید عوامی… Continue 23reading تحریک انصاف کا ایک اور متنازعہ فیصلہ، غریب ڈرائیور پر تشدد کرنے والے شخص کو انسانی حقوق کا فوکل پرسن لگا دیا،عوامی ردعمل پر نوٹس لے لیا گیا‎

نیب کا نوٹس ملا تو اس کے ٹکڑے کر دیے جائیں گے، کوئی ادارہ اس معاملے میں مداخلت نہ کرے، فضل الرحمان نیب نوٹس کا سن کر سٹپٹا گئے

datetime 12  جولائی  2019

نیب کا نوٹس ملا تو اس کے ٹکڑے کر دیے جائیں گے، کوئی ادارہ اس معاملے میں مداخلت نہ کرے، فضل الرحمان نیب نوٹس کا سن کر سٹپٹا گئے

پشاور(این این آئی): جمعیت علمااسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے اگر نیب کا کوئی نوٹس ملاتو اس کے ٹکڑے کردیئے جائیں گے، نیب کی حیثیت کیا ہے کہ وہ مجھے نوٹس بھیجے گا، نہ تو مجھے نیب کا کوئی نوٹس ملا ہے اور نہ ہی ان کی جرات ہے کہ کوئی نوٹس… Continue 23reading نیب کا نوٹس ملا تو اس کے ٹکڑے کر دیے جائیں گے، کوئی ادارہ اس معاملے میں مداخلت نہ کرے، فضل الرحمان نیب نوٹس کا سن کر سٹپٹا گئے

یہ جج نوازشریف اور آصف زرداری کا کیس سن رہا ہے، دال میں کچھ تو کالا ہے، بلاول بھٹو بھی ویڈیو سکینڈل پر پیچھے نہ رہے

datetime 12  جولائی  2019

یہ جج نوازشریف اور آصف زرداری کا کیس سن رہا ہے، دال میں کچھ تو کالا ہے، بلاول بھٹو بھی ویڈیو سکینڈل پر پیچھے نہ رہے

سکھر(آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ نہیں جانتا جج ارشد ملک کی ویڈیو کتنی سچ ہے لیکن یہ جج نوازشریف اور آصف زرداری کا کیس سن رہا ہے، دال میں کچھ تو کالا ہے۔سکھر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا احتساب عدالت کے جج ارشد… Continue 23reading یہ جج نوازشریف اور آصف زرداری کا کیس سن رہا ہے، دال میں کچھ تو کالا ہے، بلاول بھٹو بھی ویڈیو سکینڈل پر پیچھے نہ رہے

پی ٹی آئی کب تک امپائر کی انگلی پکڑ کرحکومت کرے گی؟ معیشت ہی نہیں پورا نظام وینٹی لیٹر پر ہے،سراج الحق نے اہم اعلان کر دیا

datetime 12  جولائی  2019

پی ٹی آئی کب تک امپائر کی انگلی پکڑ کرحکومت کرے گی؟ معیشت ہی نہیں پورا نظام وینٹی لیٹر پر ہے،سراج الحق نے اہم اعلان کر دیا

ملتان (این این آئی)امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ معیشت ہی نہیں پورا نظام وینٹی لیٹر پر ہے،ملک کے مسائل کا اصل ذمہ دار وہ حکمران طبقہ ہے جو غریب عوام کا خون نچوڑ کر آئی ایم ایف کوپلا رہا ہے، حکومت نے ملک کی معیشت کے ساتھ ساتھ عزت اور… Continue 23reading پی ٹی آئی کب تک امپائر کی انگلی پکڑ کرحکومت کرے گی؟ معیشت ہی نہیں پورا نظام وینٹی لیٹر پر ہے،سراج الحق نے اہم اعلان کر دیا

ملتان تا سکھر ایم 5موٹر وے پر کام مکمل، عام ٹریفک کیلئے کھولنے کا عندیہ

datetime 12  جولائی  2019

ملتان تا سکھر ایم 5موٹر وے پر کام مکمل، عام ٹریفک کیلئے کھولنے کا عندیہ

اسلام آباد( آن لائن)چینی نائب سفیر لی جیان ژاؤ نے کہا ہے کہ ملتان تا سکھر ایم 5موٹر وے پر کام مکمل کرلیا گیا ہے اور اسے جلد عام ٹریفک کیلئے کھول دیا جائے گا۔ اس منصوبے سے 23ہزار مقامی ملازمتیں پیدا ہوئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پشاور سے کراچی موٹر وے کی تعمیر کا… Continue 23reading ملتان تا سکھر ایم 5موٹر وے پر کام مکمل، عام ٹریفک کیلئے کھولنے کا عندیہ

فلور ملز ایسوسی ایشن نے بھی ہڑتال کا اعلان کر دیا

datetime 12  جولائی  2019

فلور ملز ایسوسی ایشن نے بھی ہڑتال کا اعلان کر دیا

لاہور(این این آئی) پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے حالیہ بجٹ میں گندم کی مصنوعات اور چوکر پر 17فیصد تک سیلز ٹیکس عائد کئے جانے کے خلاف 17جولائی سے تین روزہ ہڑتال کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے سیلز ٹیکس واپس نہ لئے جانے کی صورت میں قیمتوں میں… Continue 23reading فلور ملز ایسوسی ایشن نے بھی ہڑتال کا اعلان کر دیا