جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

ایمنسٹی اسکیم سے ایک لاکھ 10 ہزار افراد فائدہ اٹھاچکے‘تعداد ایک لاکھ 35 ہزار سے تجاوز کر جائے گی،کتنا ٹیکس جمع ہوا؟حیرت انگیز انکشافات

datetime 3  جولائی  2019

ایمنسٹی اسکیم سے ایک لاکھ 10 ہزار افراد فائدہ اٹھاچکے‘تعداد ایک لاکھ 35 ہزار سے تجاوز کر جائے گی،کتنا ٹیکس جمع ہوا؟حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد(آن لائن) چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی نے کہا ہے کہ ایمنسٹی اسکیم سے مستفید لوگوں کی تعداد ایک لاکھ 35 ہزار سے تجاوز کر جائے گی۔ میڈیارپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ اسکیم کے تحت ایک لاکھ 10 ہزار افراد فائدہ اٹھاچکے ہیں جبکہ مزید 25 ہزار… Continue 23reading ایمنسٹی اسکیم سے ایک لاکھ 10 ہزار افراد فائدہ اٹھاچکے‘تعداد ایک لاکھ 35 ہزار سے تجاوز کر جائے گی،کتنا ٹیکس جمع ہوا؟حیرت انگیز انکشافات

مسلم لیگ ن کے ارکان اسمبلی اور سینیٹرز پریشان، بڑی تعداد نے ”بیرون ملک“جانے کا پروگرام بنا لیا

datetime 3  جولائی  2019

مسلم لیگ ن کے ارکان اسمبلی اور سینیٹرز پریشان، بڑی تعداد نے ”بیرون ملک“جانے کا پروگرام بنا لیا

لاہور(آن لائن) مسلم لیگ ن میں ہونے والی گروہ بندی کے پیش نظر ارکان اسمبلی اور دیگر عہدیداروں نے پارٹی سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ جبکہ کئی ارکان اسمبلی اور سینیٹرز نے بیرون ملک جانے کا پروگرام بنا لیا تا کہ موجودہ حالات میں پارٹی گروپنگ اور گرفتاریوں سے بچا… Continue 23reading مسلم لیگ ن کے ارکان اسمبلی اور سینیٹرز پریشان، بڑی تعداد نے ”بیرون ملک“جانے کا پروگرام بنا لیا

بھارت میں شدید مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی، ڈیم ٹوٹ گیا، چھ افرادہلاک، 18لاپتہ،ایمرجنسی نافذ

datetime 3  جولائی  2019

بھارت میں شدید مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی، ڈیم ٹوٹ گیا، چھ افرادہلاک، 18لاپتہ،ایمرجنسی نافذ

ممبئی (آن لائن)بھارت کی مغربی ریاست مہاراشٹرمیں بدھ کودہائی کی شدیدترین مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی ہے، جس کے دوران ایک ڈیم ٹوٹنے کے نتیجے میں چھ افرادہلاک اورکم ازکم 18لاپتہ ہوگئے ہیں،یہ بات حکام نے بتائی۔ ”ڈرون استعمال کرکے ہم نے چھ لاشوں کی نشاندہی کی ہے اور18سے زائدافرادابھی تک لاپتہ ہیں،یہ… Continue 23reading بھارت میں شدید مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی، ڈیم ٹوٹ گیا، چھ افرادہلاک، 18لاپتہ،ایمرجنسی نافذ

پاکستان نے دفاعی صلاحیت میں اسرائیل کو بھی پیچھے چھوڑ دیا،عالمی ادارے نے فہرست جاری کردی، حیرت انگیز انکشافات

datetime 3  جولائی  2019

پاکستان نے دفاعی صلاحیت میں اسرائیل کو بھی پیچھے چھوڑ دیا،عالمی ادارے نے فہرست جاری کردی، حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان نے دفاعی صلاحیت میں اسرائیل کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق گلوبل فائر پاور (جی ایف پی) ملٹری اسٹرینتھ انڈیکس 2019ء نے اپنی فہرست جاری کی جس کے مطابق دفاعی صلاحیت میں پاکستان اسرائیل پر سبقت لے گیا۔ دنیا بھر کی طاقتور فوجوں کی فہرست جاری کرنے والی فوجی… Continue 23reading پاکستان نے دفاعی صلاحیت میں اسرائیل کو بھی پیچھے چھوڑ دیا،عالمی ادارے نے فہرست جاری کردی، حیرت انگیز انکشافات

ورلڈ کپ،بنگلہ دیش کیخلاف میچ کیلئے پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے دو اہم کھلاڑیوں ڈراپ کئے جانے کا امکان

datetime 3  جولائی  2019

ورلڈ کپ،بنگلہ دیش کیخلاف میچ کیلئے پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے دو اہم کھلاڑیوں ڈراپ کئے جانے کا امکان

لندن(آن لائن) قومی ٹیم جمعہ کو بنگلہ دیش کے خلاف اہم میچ کے لیے میدان میں اترے گی گرین شرٹس کے لیے بری خبر یہ ہے کہ افغانستان کے خلاف میچ سے قبل اپنے دائیں ہاتھ کی انگلی میں فریکچر کا شکار ہونے والے فاسٹ باؤ لر وہاب ریاض بنگلہ دیش کے خلاف اس اہم… Continue 23reading ورلڈ کپ،بنگلہ دیش کیخلاف میچ کیلئے پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے دو اہم کھلاڑیوں ڈراپ کئے جانے کا امکان

نیوزی لینڈ کو شکست دے کر انگلینڈ سیمی فائنل میں پہنچ گیا، پاکستان کو اب سیمی فائنل کھیلنے کیلئے بنگلہ دیش کو کتنے بڑے مارجن سے شکست دینا ہوگی؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں‎

datetime 3  جولائی  2019

نیوزی لینڈ کو شکست دے کر انگلینڈ سیمی فائنل میں پہنچ گیا، پاکستان کو اب سیمی فائنل کھیلنے کیلئے بنگلہ دیش کو کتنے بڑے مارجن سے شکست دینا ہوگی؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں‎

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایک اہم میچ میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 119 رنز سے شکست دے دی ہے، اس طرح انگلینڈ سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے، اب نیوزی لینڈ کے 11 پوائنٹ ہیں اور اس کا نیٹ رن ریٹ اس وقت 0.175 ہے، اس طرح پاکستان کو بنگلہ دیش کے خلاف میچ… Continue 23reading نیوزی لینڈ کو شکست دے کر انگلینڈ سیمی فائنل میں پہنچ گیا، پاکستان کو اب سیمی فائنل کھیلنے کیلئے بنگلہ دیش کو کتنے بڑے مارجن سے شکست دینا ہوگی؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں‎

وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کرکٹ میں بڑی تبدیلی کی منظوری دے دی

datetime 3  جولائی  2019

وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کرکٹ میں بڑی تبدیلی کی منظوری دے دی

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے نئے کرکٹ ڈھانچے کی منظوری دے دی۔ منگل کو وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے نظرثانی شدہ سسٹم منظور کر لیا،وزیراعظم عمران خان نے بطور پیٹرن پی سی بی نئے نظام کی منظوری دے دی،نئے اسٹرکچر کے مطابق 16 کے بجائے 6 ٹیمیں… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کرکٹ میں بڑی تبدیلی کی منظوری دے دی

بین الاقوامی حالات کے تناظر میں ملک میں جمہوری نظام کو خطرات لاحق ہیں،سردار اختر مینگل نے سنگین دعویٰ کردیا

datetime 3  جولائی  2019

بین الاقوامی حالات کے تناظر میں ملک میں جمہوری نظام کو خطرات لاحق ہیں،سردار اختر مینگل نے سنگین دعویٰ کردیا

کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے بین الاقوامی  حالات کے تناظر میں ملک میں جمہوری نظام کو خطرات لاحق ہیں، ہمارا معاہدہ پاکستان تحریک انصاف ہو ا تھا بلوچستان عوامی پارٹی سے نہیں،چھ نکات میں نہ صادق ہے نہ سنجرانی،چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کے بعد… Continue 23reading بین الاقوامی حالات کے تناظر میں ملک میں جمہوری نظام کو خطرات لاحق ہیں،سردار اختر مینگل نے سنگین دعویٰ کردیا

اقتصادی صورتحال میں بے یقینی،صنعتی اور کاروباری سرگرمیاں کم،ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں کمی کا 10 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

datetime 3  جولائی  2019

اقتصادی صورتحال میں بے یقینی،صنعتی اور کاروباری سرگرمیاں کم،ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں کمی کا 10 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

کراچی(این این آئی)ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں کمی کا10سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،گزشتہ مالی سال پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں 27فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔اقتصادی صورتحال میں بے یقینی،صنعتی اور کاروباری سرگرمیاں کم ہونے سے ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں کمی کا 10 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ مالی سال کے دوران ملک… Continue 23reading اقتصادی صورتحال میں بے یقینی،صنعتی اور کاروباری سرگرمیاں کم،ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں کمی کا 10 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا