ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

نیوزی لینڈ کو شکست دے کر انگلینڈ سیمی فائنل میں پہنچ گیا، پاکستان کو اب سیمی فائنل کھیلنے کیلئے بنگلہ دیش کو کتنے بڑے مارجن سے شکست دینا ہوگی؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں‎

datetime 3  جولائی  2019 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایک اہم میچ میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 119 رنز سے شکست دے دی ہے، اس طرح انگلینڈ سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے، اب نیوزی لینڈ کے 11 پوائنٹ ہیں اور اس کا نیٹ رن ریٹ اس وقت 0.175 ہے، اس طرح پاکستان کو بنگلہ دیش کے خلاف میچ بڑے مارجن سے

جیتنا پڑے گا، پاکستان کو بنگلہ دیش کو 316 رنز سے ہرانا ہو گا، تب جا کر نیوزی لینڈ سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گا، اگر پاکستان 400 رنز سکور کرتا ہے تو اسے بنگلہ دیش کو 84 رنز یا اس سے کم پر آؤٹ کرنا ہوگا، ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ سکور کی بنیاد پر یہ مارجن تبدیل ہو سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…