یوٹیلٹی سٹور ز کارپوریشن 7 ارب کی مقروض ہونے کے باوجود 6 ارب کا ٹیکس دے رہا ہے، اگر سہارا دیا جائے تو اتنے سو ارب کا ٹرن اوور دے سکتے ہیں، ایم ڈی یوٹیلٹی سٹورز کا دعویٰ
اسلام آباد (این این آئی) ایم ڈی یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن نے سینٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے کم ترقی یافتہ علاقوں کو بتایا ہے کہ یوٹیلٹی سٹور مختلف اداروں کا 7 ارب روپے کا مقروض ہے،خسارے میں ہونے کے باوجود یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن 6 ارب کا ٹیکس ادا کررہا ہے۔جمعرات کو سینٹ کی فنگشنل کمیٹی برائے… Continue 23reading یوٹیلٹی سٹور ز کارپوریشن 7 ارب کی مقروض ہونے کے باوجود 6 ارب کا ٹیکس دے رہا ہے، اگر سہارا دیا جائے تو اتنے سو ارب کا ٹرن اوور دے سکتے ہیں، ایم ڈی یوٹیلٹی سٹورز کا دعویٰ