شائقین کرکٹ کے لیے بڑی خوشخبری، پی ایس ایل فائیو کے تمام میچز پاکستان میں کرانے کا اعلان کر دیا گیا
اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے تمام میچز ملک میں ہوں گے جس کے لیے چار وینیوز بھی شارٹ لسٹ کر لیے گئے ہیں۔ایک انٹرویو میں چیئرمین پی سی بی نے شائقین کرکٹ کو خوشخبری سناتے ہوئے بتایا کہ اگلے… Continue 23reading شائقین کرکٹ کے لیے بڑی خوشخبری، پی ایس ایل فائیو کے تمام میچز پاکستان میں کرانے کا اعلان کر دیا گیا