ڈرتا ہے نا، چور دروازے سے آیا ہے! 10 ماہ میں یہ حال ہو گیا ووٹ چوروں کا!مریم نواز کا وزیراعظم عمران خان کے خلاف ٹویٹ
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر اور سابق وزیر اعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اسلام آباد میں پاکستان پیپلزپارٹی کے کارکنوں پر تشدد کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ پارلیمنٹ، وزیراعظم ہاؤس اور پی ٹی وی پر حملہ کرکے دارالحکومت کو چار ماہ تک مفلوج رکھنے والا دھرنا… Continue 23reading ڈرتا ہے نا، چور دروازے سے آیا ہے! 10 ماہ میں یہ حال ہو گیا ووٹ چوروں کا!مریم نواز کا وزیراعظم عمران خان کے خلاف ٹویٹ