کمسن بھائی سے ہاتھ چھڑوا کر اغواء کار بچی کو اپنے ساتھ لے گیا، 3 سالہ بچی حبا جنت کے اغواء کا ڈراپ سین
لاہور(این این آئی)شاد باغ کے علاقہ بھگت پورہ میں تین سالہ بچی کو نا معلوم شخص اغواء کر کے لے گیا، وزیرا علیٰ پنجاب نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس کو بچی کی بازیابی کے لئے ہر ممکنہ اقدامات اٹھانے کے احکامات جاری کرتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی۔سی سی ٹی وی فوٹیج میں… Continue 23reading کمسن بھائی سے ہاتھ چھڑوا کر اغواء کار بچی کو اپنے ساتھ لے گیا، 3 سالہ بچی حبا جنت کے اغواء کا ڈراپ سین