بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

خطرے کی گھنٹی بج گئی،ڈالر کا انٹربینک مارکیٹ میں بڑھنا کس چیز کا پیش خیمہ ہے، ماہرین معاشیات نے انتہائی تشویشناک پیش گوئی کردی

datetime 22  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)آئی ایم ایف سے پروگرام کے بعد ڈالر مسلسل بے قابو ہوتا جا رہاہے، معاشی ماہرین نے حکومت کو موجودہ صورتحال پر واضح پالیسی بنانے کا مشورہ دیتے ہوئے کہاہے کہ ڈالر کا انٹربینک مارکیٹ میں بڑھنا خطرناک ہے۔ہرمعاشیات ذیشان مرچنٹ نے کہا کہ ڈالر کا انٹر بینک مارکیٹ میں بڑھ جانا الارمنگ صورتحال ہے، حکومت کو صورتحال پر پالیسی بنانا پڑے گی۔انہوں نے کہاکہ ڈالر کی قیمت میں اضافہ آئی ایم ایف کا مطالبہ بھی ہے،حکومت کو کوئی واضح حکمت عملی سامنے لانا پڑے گی۔معاشی امور کے ماہر

مزمل اسلم نے کہاکہ ڈالر کی قیمت میں اضافے سے پٹرول کی قیمت بھی بڑھے گی۔فاریکس ڈیلر ملک بوستان نے کہاکہ زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری آنے تک روپے کی قدر مستحکم ہونے کا امکان نہیں ہے، رواں سال کے آخر تک روپے کی قدر میں مزید 15 سے 20 فیصد تک کمی کا امکان ہے۔یاد رہے کہ وزیراعظم نے گزشتہ روز ایکس چینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے وفد سے ملاقات کے بعد روپے کی قدر مستحکم رکھنے کیلئے زائد ریٹ پر ڈالر فروخت کرنے والی کمپنیوں کیخلاف کارروائی کا حکم دیا تھا تاہم ڈالر کی اڑان جاری ہے۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…