وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں شاہ محمود قریشی کو دیکھ کر سشما سوراج کا حیران کن ردعمل، وڈیونے بھانڈہ پھوڑ دیا
بشکک (این این آئی)سشما سوراج کی بوکھلاہٹ، بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کو دیکھ کر اپنی جگہ چھوڑ کر دوسری طرف کھڑی ہو گئیں۔ بدھ کو بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کو دیکھ کر اپنی جگہ چھوڑ کر دوسری طرف کھڑی ہو گئیں… Continue 23reading وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں شاہ محمود قریشی کو دیکھ کر سشما سوراج کا حیران کن ردعمل، وڈیونے بھانڈہ پھوڑ دیا