ایمیزون کمپنی کے سربراہ کی سابق اہلیہ نے اپنی آدھی دولت عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا،دولت کتنے کھرب ڈالر ہے؟
نیویارک(این این آئی)بین الاقوامی شہرت کی حامل آن لائن خریداری کمپنی ایمیزون کے بانی اور عالمی ارب پتی جیف بیزوس کی سابق اہلیہ میکینزی بیزوس نے شوہر سے علیحدگی کے دوران حاصل کی گئی آدھی دولت عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔خیال رہے کہ میکینزی نے شوہر سے طلاق کے بعد 37 ارب ڈالر کی… Continue 23reading ایمیزون کمپنی کے سربراہ کی سابق اہلیہ نے اپنی آدھی دولت عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا،دولت کتنے کھرب ڈالر ہے؟