ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

ایڈز رپورٹ پازیٹو کیوں آئی؟ سفاک شوہر نے لاش درخت سے لٹکا دی، انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 30  مئی‬‮  2019 |

شکارپور(این این آئی)شکارپور کے علاقے ڈکھن میں خاتون کا ایڈز میں مبتلا ہونا جرم بن گیا، خاتون کی ایڈز رپورٹ پازیٹو آنے پر سفاک شخص نے بھائی کے ساتھ مل کر اپنی اہلیہ کو قتل کر کے نعش درخت کے ساتھ لٹکا دی۔بہادر رند نامی شخص نے اپنی اہلیہ کو مبینہ طور پر ایچ آئی وی پازیٹیو آنے پر بھائی کے ساتھ مل کر گلا دبا کر قتل کردیا۔ بعدازاں یہ ظاہر کرنے کے لیے کہ خاتون نے خود کشی کی ہے اسکی لاش درخت کے ساتھ لٹکا دی۔

پولیس نے خاتون کی لاش کو تحویل میں لیکر دیگر لواحقین سے ایچ آئی وی ایڈز کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔خاتون کے قتل کا مقدمہ مقتولہ کے بھائیوں کی مدعیت میں درج کرلیا گیاہے۔پولیس نے ایک ملزم گرفتار کرلیا ہے۔ایچ آئی وی ایڈز بالغان سینٹر لاڑکانہ کے انچارج ڈاکٹر نے خاتون میں ایڈز کے وائرس کی تصدیق کی تھی۔انہوں نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو بتایا کہ مقتولہ خاتون ٹیسٹ پازیٹو آنے پر 9 مئی کو ان سے دوا لے کر گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…