مہنگی ترین شادی، مہر کی رقم جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
بغداد (این ین آئی) عراق میں ملکی تاریخ کی مہنگی ترین شادی کی خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس کے بعد نئی بحث چھڑ گئی ہے۔بغداد کے الکرخ علاقے میں عدالت نے ایک ایسے نکاح نامے کی دستاویز جاری کی ہے جس میں مہر کی رقم آٹھ ارب عراقی دینار (80لاکھ ڈالر یا… Continue 23reading مہنگی ترین شادی، مہر کی رقم جان کر آپ حیران رہ جائیں گے