جمعہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2025 

27 رمضان المبارک کو ہونے والی اسلامی کانفرنس میں اسلام مخالف پروپیگنڈے کا جواب دیا جائے گا، امام کعبہ عبدالرحمان السدیس کا پیغام

datetime 30  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکہ مکرمہ (این این آئی)امام کعبہ عبدالرحمٰن السدیس نے کہا ہے کہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اسلامی ممالک کے درمیان یکجہتی کے خواہاں ہیں، انکی کوششوں سے 27 رمضان المبارک کو ہونے والی اسلامی کانفرنس کا بہترین نتیجہ نکلے گا۔ایک اخبار کو انٹرویو میں عبدالرحمٰن السدیس نے کہا ہے کہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز تمام مسلم ممالک کیدرمیان اتحاد دیکھنا چاہتے ہیں،انہوں نے کہا کہ 27

رمضان کو ہونیوالی اسلامی کانفرنس کے بہتر نتائج نکلیں گے۔عبدالرحمٰن السدیس کاکہنا تھا کہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نیشہزادہ محمد بن سلمان کو واضح ہدایات دی ہیں کہ وہ مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں جاری منصوبوں کی جلد ازجلد تکمیل کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائیں۔امام کعبہ نے اسلامی ممالک کے میڈیا کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ اعلیٰ اقدار اور ضابطے کو اپناتے ہوئے اسلام مخالف پروپیگنڈے کا جواب دیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…