ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

ایمنسٹی اسکیم سے ایک لاکھ 10 ہزار افراد فائدہ اٹھاچکے‘تعداد ایک لاکھ 35 ہزار سے تجاوز کر جائے گی،کتنا ٹیکس جمع ہوا؟حیرت انگیز انکشافات

datetime 3  جولائی  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی نے کہا ہے کہ ایمنسٹی اسکیم سے مستفید لوگوں کی تعداد ایک لاکھ 35 ہزار سے تجاوز کر جائے گی۔ میڈیارپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ اسکیم کے تحت ایک لاکھ 10 ہزار افراد فائدہ اٹھاچکے ہیں جبکہ مزید 25 ہزار افراد فائدہ اٹھانے کو تیار ہیں۔ایف بی آر حکام کے

مطابق ایمنسٹی اسکیم سے اب تک 70 ارب روپے کی ٹیکس آمدن ہوئی جبکہ گزشتہ اسکیم سے 124 ارب روپے ریونیو حاصل ہوا تھا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ گزشتہ سال اسکیم سے 84 ہزار افراد نے استفادہ کیا تھا۔خیال رہے کہ اس اسکیم سے فائدہ اٹھانے کا گزشتہ روز آخری دن تھا اور بینکنگ اوقات کے دوران اس سے فائدہ اٹھایا جاسکتا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…