ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

کچھ لوگ پیسے دینے کیلئے تیار ہوگئے ہیں، شیخ رشید کا نجی ٹی وی سے گفتگو میں انکشاف

datetime 27  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہاہے کہ کچھ لوگ پیسے دینے کیلئے تیارہوگئے ہیں، ابھی بات چلی ہے، اس میں ایک مہینہ تو لگے گا، تحقیقاتی کمیشن کو تحریک انصاف کے نو ماہ کی بھی تحقیقات کرنی چاہئے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ کچھ لوگ پیسے دینے کیلئے تیارہوگئے ہیں، ابھی بات چلی ہے، اس میں ایک مہینہ تو لگے گا، تحقیقاتی کمیشن کو تحریک انصاف کے نو ماہ کی بھی

تحقیقات کرنی چاہئے، میثاق معیشت این آر او کا دوسرا نام ہے۔ انہوں نے کہا کہ غریب صرف نعرے مارنے کیلئے ہے، چور ضمانت ہونے کے بعد وکٹری کا نشان بناتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن نے ملک کو بری طرح لوٹا ہے، پیپلز پارٹی نے سندھ کو تباہ کردیاہے، اس وقت ملک کوشوگر مافیا نے اپنے قبضہ میں لیا ہواہے۔ان کا کہنا تھا کہ ہماری حکومت کی کارکردگی پچھلی حکومت سے بہتر ہے، عمران خان پر لوگوں کو اعتماد ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…