شہباز شریف نے رنگ روڈ پروجیکٹ کی منظوری نہیں دی تھی سرکاری ریکارڈ میں اہم انکشافات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے راولپنڈی رنگ روڈ پروجیکٹ کی منظوری نہیں دی تھی بلکہ انہوں نے ایشیا انفرا اسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک ( اے آئی آئی بی ) کی جانب سے فنڈنگ کے لئے اس کے تصوری دستاویزات ( کنسیپت پیپر ) کی منظوری دی ۔ روزنامہ جنگ میں طارق بٹ… Continue 23reading شہباز شریف نے رنگ روڈ پروجیکٹ کی منظوری نہیں دی تھی سرکاری ریکارڈ میں اہم انکشافات