ماہرہ کو بھارت میں کام کرنے نہیں دینگے‘ ہندو انتہا پسندجماعت کی دھمکی
ممبئی (این این آئی)بھارتی ہندو انتہا پسند جماعت مہارشٹرا نونرمان سینا (ایم این ایس) نے ماہرہ خان کے بھارت میں کام کرنے کی شدید مخالفت کی ہے۔ایم این ایس سنیما ونگ کے صدر امیاکھوپکر کا بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران کہنا تھا کہ وہ ماہرہ سمیت پاکستان کے کسی بھی اداکار کو مہارشٹرا یا… Continue 23reading ماہرہ کو بھارت میں کام کرنے نہیں دینگے‘ ہندو انتہا پسندجماعت کی دھمکی