دبئی کے ولی عہد کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش
دبئی ،نیو یارک(این این آئی) دبئی کے ولی عہد شہزادہ اور دبئی ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین شیخ حمدان بن محمد بن راشد آل مکتوم کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شیخ حمدان کی اہلیہ شیخا بنتِ سعید الثانی المکتوم کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے، انہوں نے… Continue 23reading دبئی کے ولی عہد کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش