بدھ‬‮ ، 28 جنوری‬‮ 2026 

سرخ چاند گرہن بدھ کو ہوگا کن کن ممالک میں نظر آئیگا؟پتہ چل گیا

datetime 22  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) 26مئی 2021 کو مکمل چاند گرہن ہوگا جسے سپر فلاور بلڈ مون کا نام دیا گیا ہے۔ چاند گرہن پاکستان میں دن ہونے کے باعث دکھائی نہیں دے گا البتہ امریکا کے مغربی حصے بشمول Pheonix, Texas,

Houston اور آسٹریلیا کے مختلف شہروں (میلبورن اور سڈنی)، فلپائن، ہانگ کانگ، ٹوکیو میں مکمل چاند گرہن نظر آئے گا جبکہ مانٹریال، نیویارک، شکاگو، ارجنٹائن اور بیجنگ میں جزوی چاند گرہن ہوگا۔روزنامہ جنگ میں سید محمد عسکری کی شائع خبر کے مطابق جامعہ کراچی کے انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے سربراہ پروفیسر جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان کے وقت کے مطابق چاند گرہن کا آغاز دن میں ایک بج کر 48منٹ پر ہوگامکمل چاند گرہن 4بج کر 11منٹ پر ہوگا۔ اس گرہن کا اختتام شام 6 بج کر 5منٹ پر ہوگا۔ اس چاند گرہن کا دورانیہ 5گھنٹے ہے۔اس گرہن کا نام سپر فلاور بلڈ مون (Super Flower Blood Moon) رکھا گیا ہے چونکہ 14منٹ کے لئے چاند سرخرنگ کا نظر آئے گا دوران مکمل چاند گرہن ہوگا۔

موضوعات:



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…