منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

کوئی ثبوت نہیں ملے، اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس نے حسن نواز کے دفتر پر حملے کی تردید کر دی

datetime 22  مئی‬‮  2021

کوئی ثبوت نہیں ملے، اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس نے حسن نواز کے دفتر پر حملے کی تردید کر دی

لندن (آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز کے لندن میں واقع دفتر کے سامنے حملے پر اسکاٹ لینڈ یارڈ کا کہنا ہے کہ برطانوی پولیس کو اسٹین ہوپ ہاوس پر کسی قسم کے حملے، تشدد یا کسی کے زخمی ہونے کے ثبوت نہیں ملے۔اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس نے اپنے موقف میں کہا… Continue 23reading کوئی ثبوت نہیں ملے، اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس نے حسن نواز کے دفتر پر حملے کی تردید کر دی

ملکی معیشت پر عالمی اداروں سمیت حکومت کی پیشگوئیاں بھی پیچھے رہ گئیں

datetime 22  مئی‬‮  2021

ملکی معیشت پر عالمی اداروں سمیت حکومت کی پیشگوئیاں بھی پیچھے رہ گئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ + آن لائن)ملکی معیشت پر عالمی اداروں سمیت حکومت کی پیشگوئیاں پیچھے رہ گئیں، جیو ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح 3 اعشاریہ 94 فیصد رہنے کا امکان ہے، جی ڈی پی میں 14.8 فیصد اضافے کی توقع ہے، حکومت اور سٹیٹ بینک… Continue 23reading ملکی معیشت پر عالمی اداروں سمیت حکومت کی پیشگوئیاں بھی پیچھے رہ گئیں

فلسطینی مائیں، بہنیں اور بیٹیاں عالم اسلام کی طرف مدد کیلئے دیکھ رہی ہیں، مسلم ممالک سے بڑا مطالبہ کر دیا گیا

datetime 22  مئی‬‮  2021

فلسطینی مائیں، بہنیں اور بیٹیاں عالم اسلام کی طرف مدد کیلئے دیکھ رہی ہیں، مسلم ممالک سے بڑا مطالبہ کر دیا گیا

لاہور (آن لائن)سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان امیر العظیم نے کہا ہے کہ بیت المقدس کا مسئلہ مذمتی قراردادوں سے حل نہیں ہوگا۔ امت مسلمہ کے حکمرانوں کو متحد ہوکر دلیرانہ فیصلے کرنے ہوں گے۔ مسجد اقصیٰ امت مسلمہ کو مدد کیلئے پکار رہی ہے۔ا سرائیلی جارحیت سے فلسطینی شہر میں تعلیمی ادارے، صحت کے… Continue 23reading فلسطینی مائیں، بہنیں اور بیٹیاں عالم اسلام کی طرف مدد کیلئے دیکھ رہی ہیں، مسلم ممالک سے بڑا مطالبہ کر دیا گیا

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے معاملے پر الیکشن کمیشن اور حکومت آمنے سامنے آگئے

datetime 22  مئی‬‮  2021

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے معاملے پر الیکشن کمیشن اور حکومت آمنے سامنے آگئے

اسلام آباد(این این آئی)الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے معاملے پر الیکشن کمیشن اور حکومت آمنے سامنے آگئے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے معاملے پر الیکشن کمیشن اور حکومت آمنے سامنے آگئے ہیں، الیکشن کمیشن کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے صحافی کے وی لاک شیئر کردی گئی، جس میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین… Continue 23reading الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے معاملے پر الیکشن کمیشن اور حکومت آمنے سامنے آگئے

جنگ بندی کے بعد فلسطین کا اسرائیل کیخلاف بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ

datetime 22  مئی‬‮  2021

جنگ بندی کے بعد فلسطین کا اسرائیل کیخلاف بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)فلسطین کی حکومت نے اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کا مقدمہ دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فلسطینی حکومت نے کہا کہ اسرائیل نے وحشیانہ کارروائیاں کرکے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا اس کے خلاف جنگی جرائم کی عالمی عدالت آئی سی سی سے رجوع کیا جائے گا۔خیال… Continue 23reading جنگ بندی کے بعد فلسطین کا اسرائیل کیخلاف بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ

معاشی نظام دوستوں کو نفع پہنچانے کے لیے چلایا جا رہا ہے، شرح ترقی درست نہیں،شہباز شریف نے کچا چٹھا کھول دیا

datetime 22  مئی‬‮  2021

معاشی نظام دوستوں کو نفع پہنچانے کے لیے چلایا جا رہا ہے، شرح ترقی درست نہیں،شہباز شریف نے کچا چٹھا کھول دیا

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ ملک میں معاشی نظام دوستوں کو نفع پہنچانے کے لیے چلایا جا رہا ہے، شرح ترقی جو دکھائی جا رہی ہے وہ بھی درست نہیں۔اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر شہباز شریف نے حکومت کی جانب سے جاری کردہ شرح ترقی کو غلط قرار… Continue 23reading معاشی نظام دوستوں کو نفع پہنچانے کے لیے چلایا جا رہا ہے، شرح ترقی درست نہیں،شہباز شریف نے کچا چٹھا کھول دیا

ملک بھر میں ہوٹل اور گیسٹ ہاؤسز کھولنے کی ہدایات جاری

datetime 22  مئی‬‮  2021

ملک بھر میں ہوٹل اور گیسٹ ہاؤسز کھولنے کی ہدایات جاری

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) برائے تدارک کورونا نے ملک بھر میں سیاحت کے شعبے کو 24 مئی سے ایس او پیز کے تحت کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔این سی او سی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ سیاحت کے شعبے کو 24 مئی… Continue 23reading ملک بھر میں ہوٹل اور گیسٹ ہاؤسز کھولنے کی ہدایات جاری

شہباز شریف کا بلیک لسٹ سے نام نکلوانے سے متعلق درخواستیں واپس لینے کا فیصلہ

datetime 22  مئی‬‮  2021

شہباز شریف کا بلیک لسٹ سے نام نکلوانے سے متعلق درخواستیں واپس لینے کا فیصلہ

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف نے بلیک لسٹ سے نام نکلوانے سے متعلق تمام درخواستیں واپس لینے کا فیصلہ کر لیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا نام حکومت کی طرف سے ای سی ایل میں ڈالا گیا تھا جس کیخلاف قومی اسمبلی میں اپوزیشن… Continue 23reading شہباز شریف کا بلیک لسٹ سے نام نکلوانے سے متعلق درخواستیں واپس لینے کا فیصلہ

چند دنوں کے اندر اس تسبیح کا کمال دیکھیں حاجت روائی،حصول دولت اور خوشحالی ملےگی

datetime 22  مئی‬‮  2021

چند دنوں کے اندر اس تسبیح کا کمال دیکھیں حاجت روائی،حصول دولت اور خوشحالی ملےگی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اللہ پاک کے 3صفاتی ناموں کا وظیفہ ، انشاء اللہ ہر مشکل میں آسانی ہوگی مال ودولت رزق کے حوالے سے جو پریشانیاں ہیں ان کا خاتمہ ہوگا ۔ گھر میں نہوست ہے تنگدستی ہے اس سے نجات ملے گی ۔پوری ترکیب کیساتھ خشوع وخضوع کے ساتھ ان عملات کو پڑھیں آخر… Continue 23reading چند دنوں کے اندر اس تسبیح کا کمال دیکھیں حاجت روائی،حصول دولت اور خوشحالی ملےگی