بدھ‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2025 

چند دنوں کے اندر اس تسبیح کا کمال دیکھیں حاجت روائی،حصول دولت اور خوشحالی ملےگی

datetime 22  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اللہ پاک کے 3صفاتی ناموں کا وظیفہ ، انشاء اللہ ہر مشکل میں آسانی ہوگی مال ودولت رزق کے حوالے سے جو پریشانیاں ہیں ان کا خاتمہ ہوگا ۔ گھر میں نہوست ہے تنگدستی ہے اس سے نجات ملے گی ۔پوری ترکیب کیساتھ خشوع وخضوع کے ساتھ ان عملات کو پڑھیں آخر میں دعا کریں انشاء اللہ قبول ہونگی۔جو پہلا عمل آپکو

بتائیں گے وہ یا غنیُ اور یا فتاحُ کے حوالے سے ہے ۔ رزق کی فراخی کیلئے کامیابیاں پانے کیلئے یہ قلمات روزانہ عشاء کی نماز عشاء کے بعد استعمال کرنے ہیں ۔ جو طریقہ بیان کریں اسی کے مطابق اس کو کرنا ہے ۔ تنہائی کا وقت ہے یکسوئی انسان کو مل جاتی ہے یہ وظیفہ کریں جب آپکو آسانی ہو آپ پڑھنا چاہیں اول وآخر گیارہ گیارہ مرتبہ درودابراہیمی پڑھنا ہے ۔ آپ نے 313مرتبہ یا غنیُ پڑھی اور یا فتاحُ 479 دفعہ پڑھنا ہے یہ عمل مکمل ہوگا۔کم سے کم سات دن یہ وظیفہ کریں انشاء اللہ رزق میں خوب برکت ہوگی مال ودولت کا حصول ہوگا۔ تنگدستی محتاجی اور مشکلات کا خاتمہ ہوگا کسی قسم کی کوئی رکاوٹ نہیں ہوگی ۔ جو تعداد ہم نے بتائی اس کے مطابق پڑھنا ہے ۔آخر میں دعائیں کریں انشاء اللہ قبول ہونگی۔دوسرا خاص وظیفہ یاوھابُ کے حوالے سے ہےجن کو اچھا کاروبار نہیں مل رہا ہے حصول ملازمت کے حوالے سے ہے مال وزر کی کثرت کیلئے دنیاوی اسباب کے فراہم ہونے کیلئے آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے بعد نماز عشاء

گیارہ گیارہ مرتبہ درود ابراہیمی کے درمیان میں یا وھابُ 313 مرتبہ یا 414 بار پڑھیں آخر میں آپ نے ایک تسبیح یعنی 100مرتبہ یہ دعا پڑھنی ہے ۔یا وھاب ھب لی من نعمة الدنیا والاخرة انک انت الوھاب چند دن یہ عمل کریں آپ کو روزگار ملے گا جس مقصد وحاجت کیلئے پڑھیں گے

وہ مرادیں پوری ہونگی آپ نے یقین کامل سے روزانہ کی بنیاد پر یہ وظیفہ کرنا ہے کم از کم سات گیارہ دن کرنا ہے جہاں آپ کیلئے آسانی ہو روزانہ کریں ناغہ نہ ہو۔اس کے علاوہ بھی پڑھنا چاہیں تو روزانہ نماز فجر کے بعد 101مرتبہ یا غنیُ اور 101مرتبہ یا فتاحُ پڑھ لیں انشاء اللہ روزانہ یہ

عمل کریں گے روزانہ نماز فجر کے بعد ہمیشہ کامیابیاں ملیں گی خیر خواہی بھلائیاں نصیب ہونگی اگر آپ پڑھنا چاہیں تو روزانہ نماز عصر کے بعد جب آپ کو آسانی ہو یاغنیُ یا فتاُحُی یا فتاحُ کے حوالے سے اس کو آپ 313مرتبہ پڑھیں روزانہ نماز عصر کے بعد اگر آسانی ہو سہولت میسر

ہو ورنہ دن میں جب آپ کو وقت ملے اتنی تعداد میں اجتماعی طور پر عمل کرنا ہے ۔بے تحاشہ فائدے ملیں گے مالی حوالے سے جو بھی مشکلات کا سامنا ہے تنگدستی کاخاتمہ ہوگا ۔اگر برکتیں حاصل کرنا چاہتے ہیں تو روزانہ اپنے گھر میں 450مرتبہ حسبن اللہ ونعم الوکیل پڑھ لیں رات کو سونے سے پہلے سورۃ الواقعہ کی تلاوت ضرور کریں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بابا جی سرکار کا بیٹا


حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…