شادی کی ویڈیو بطور شہادت دیکھ کر جج نے نان و نفقہ پر تاریخی فیصلہ سنا دیا
رحیم یارخان(آئی این پی )فیملی کورٹ کا منفرد فیصلہ،شادی کی ویڈیو کو بطورشہادت دیکھ کر فیملی جج نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔تفصیلات کے مطابق سلطانیہ ٹائون رحیم یار خان کی رہائشی راحیلہ شہزادی نے جناح پارک کے رہائشی عابد منیر کے خلاف فیملی دعوی نان و نفقہ، دلا پانے سوا تولہ طلائی زیورات و واپسی… Continue 23reading شادی کی ویڈیو بطور شہادت دیکھ کر جج نے نان و نفقہ پر تاریخی فیصلہ سنا دیا