ملک بھر میں مہنگائی کا طوفان، 20 کلو آٹے کی قیمت کو پر لگ گئے
اسلام آباد (این این آئی) ملک بھر میں مہنگائی کا طوفان جاری ہے جو تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہا، ملک بھر میں آٹے کا تھیلہ مختلف قیمتوں پر فروخت کیا جا رہا ہے، کراچی کے شہری سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہیں، ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق 2… Continue 23reading ملک بھر میں مہنگائی کا طوفان، 20 کلو آٹے کی قیمت کو پر لگ گئے