منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

شکارپور، کچے کے علاقے میں آپریشن، ڈاکوؤں کے حملے میں 3 پولیس اہلکار شہید

datetime 23  مئی‬‮  2021

شکارپور، کچے کے علاقے میں آپریشن، ڈاکوؤں کے حملے میں 3 پولیس اہلکار شہید

شکار پور (این این آئی)شکارپور میں کچے کے علاقے گڑھی تیغو میں آپریشن کے دوران ڈاکوؤں کے حملے میں 3 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔پولیس کے مطابق 6 مغویوں کی بازیابی کیلئے تیغو گڑھی میں آپریشن کے دوران ڈاکوؤں نے پولیس کی بکتر بند گاڑی پر راکٹ حملہ کیا جس کے نتیجے میں 3 پولیس اہلکار… Continue 23reading شکارپور، کچے کے علاقے میں آپریشن، ڈاکوؤں کے حملے میں 3 پولیس اہلکار شہید

صوبائی حکومت کا نرسری سے یونیورسٹی تک تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

datetime 23  مئی‬‮  2021

صوبائی حکومت کا نرسری سے یونیورسٹی تک تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن )وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ صورت حال بہتر ہونے تک نرسری سے یونی ورسٹی تک تمام تعلیمی ادارے 2 ہفتے کیلئے بند رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نےکراچی سمیت سندھ بھر میں سخت ایس او پیز نافذ کر رہے ہیں۔… Continue 23reading صوبائی حکومت کا نرسری سے یونیورسٹی تک تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

حکومت نے 2 کروڑ افراد کوغربت میں دھکیل دیا، 70 سال میں لیے گئے قرض کا آدھا عمران خان نے 3 برس میں لے لیا، ن لیگ حقائق سامنے لے آئی

datetime 23  مئی‬‮  2021

حکومت نے 2 کروڑ افراد کوغربت میں دھکیل دیا، 70 سال میں لیے گئے قرض کا آدھا عمران خان نے 3 برس میں لے لیا، ن لیگ حقائق سامنے لے آئی

کراچی (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے معیشت پرحکومتی اعداد و شمار تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کے دیئے گئے تمام نمبرز اور اعداد و شمار درست نہیں ہیں،عمران خان دوستوں کے فائدے کے لیے معیشت چلاتے ہیں، اس حکومت نے 2 کروڑ افراد کوغربت میں… Continue 23reading حکومت نے 2 کروڑ افراد کوغربت میں دھکیل دیا، 70 سال میں لیے گئے قرض کا آدھا عمران خان نے 3 برس میں لے لیا، ن لیگ حقائق سامنے لے آئی

متحدہ عرب امارات میں عید الاضحیٰ کب ہو گی ؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا

datetime 23  مئی‬‮  2021

متحدہ عرب امارات میں عید الاضحیٰ کب ہو گی ؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ماہرین فلکیات نے امکان ظاہر کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں 20 جولائی 2021 کو عیدالاضحیٰ ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق گلف نیوز کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں ذوالحج کا چاند 10 جولائی کو نظر آنے کا امکان ہے جس کے باعث عیدالاضحیٰ 20 جولائی بروز منگل کو ہوگی۔… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں عید الاضحیٰ کب ہو گی ؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اسرائیل کا اگلا ہدف ترکی، افغانستان اور پاکستان ہیں،حیران کن دعویٰ

datetime 23  مئی‬‮  2021

اسرائیل کا اگلا ہدف ترکی، افغانستان اور پاکستان ہیں،حیران کن دعویٰ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل کا اگلا ہدف ترکی، افغانستان اور پاکستان ہیں۔تفصیلات کےمطابق جماعت اسلامی کے زیر اہتمام منعقدہ فلسطین مارچ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسرائیل سعودی عرب پر بھی قبضہ کرنا چاہتا ہے۔ جماعت اسلامی کے تحت اسرائیل کی… Continue 23reading اسرائیل کا اگلا ہدف ترکی، افغانستان اور پاکستان ہیں،حیران کن دعویٰ

کمرہ عدالت میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے والی دو بہنوں کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا

datetime 23  مئی‬‮  2021

کمرہ عدالت میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے والی دو بہنوں کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا

سرگودھا(مانیٹرنگ +این این آئی) عدالت کے احاطے میں ٹک ٹاک پر ویڈیو بنانے پر مقدمے کا سامنا کرنے والی 2 بہنوں کی عبوری ضمانت منظور کر لی گئی۔ موقر انگریزی روزنامے کی رپورٹ کے مطابق رحیم یار خان میں سینئر سول جج کے دفتر میں ٹک ٹاک بنانے والی خواتین کے خلاف بیس مئی کو… Continue 23reading کمرہ عدالت میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے والی دو بہنوں کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا

‎روسی حکومت کا پاکستان سمیت دیگر ممالک کیلئے ویزا فری انٹری کا اعلان

datetime 23  مئی‬‮  2021

‎روسی حکومت کا پاکستان سمیت دیگر ممالک کیلئے ویزا فری انٹری کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فٹبال شائقین کے لیے زبردست خوشخبری ہے کہ روسی حکومت نے یوئیفا یورو 2020 میں شرکت ‏کے لیے پاکستان سمیت دیگر ممالک کے لیے ویزا فری کی سہولت کا اعلان کر دیا۔ روسی میڈیا کے مطابق روسی وزیراعظم میخائل مشتین نے شائقینِ فٹبال کو بغیر ویزا روس میں ‏داخلے کے لیے اجازت نامے… Continue 23reading ‎روسی حکومت کا پاکستان سمیت دیگر ممالک کیلئے ویزا فری انٹری کا اعلان

حکومت جاتی ہے تو جائے، کسی سے بلیک نہیں ہوں گے

datetime 23  مئی‬‮  2021

حکومت جاتی ہے تو جائے، کسی سے بلیک نہیں ہوں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ +این این آئی)وزیراعظم عمران خان کی زیرِ صدارت تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے ترین گروپ سے ہونے والی ملاقات پر بریفنگ دی۔وزیراعظم کو ترین گروپ کے مطالبات سے آگاہ کیا گیا، اجلاس میں ملکی… Continue 23reading حکومت جاتی ہے تو جائے، کسی سے بلیک نہیں ہوں گے

وزیر اعظم عمران خان کی کامیاب پالیسیوں نے دنیا بھر میں اپنا لوہا منوانا شروع کر دیا، پاکستان کو عالمی یوم ماحولیات کی میزبانی مل گئی

datetime 23  مئی‬‮  2021

وزیر اعظم عمران خان کی کامیاب پالیسیوں نے دنیا بھر میں اپنا لوہا منوانا شروع کر دیا، پاکستان کو عالمی یوم ماحولیات کی میزبانی مل گئی

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان کو پہلی مرتبہ ماحولیات کے عالمی دن کی میزبانی کا اعزاز مل گیا ، وزیراعظم عمران خان انٹرنیشنل ماحولیات کانفرنس کی صدارت کے لئے منتخب ہو گئے ہیں، وزیر اعظم 4 جون کی رات عالمی کانفرنس سے کلیدی خطاب کریں گے، جب کہ کانفرنس میں شرکت کے لئے… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان کی کامیاب پالیسیوں نے دنیا بھر میں اپنا لوہا منوانا شروع کر دیا، پاکستان کو عالمی یوم ماحولیات کی میزبانی مل گئی