منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

ایک ہی گھر میں یہ کام کر دیا گیا، سابق سینیٹر گل نصیب خان پارٹی قائد مولانا فضل الرحمن پر برس پڑے

datetime 24  مئی‬‮  2021

ایک ہی گھر میں یہ کام کر دیا گیا، سابق سینیٹر گل نصیب خان پارٹی قائد مولانا فضل الرحمن پر برس پڑے

پشاور (این این آئی)جمعیت علماء اسلام کے سابق سینیٹر گل نصیب خان پارٹی قائد مولانا فضل الرحمن برس پڑے ۔میڈیا سے گفتگو میں سابق سینیٹر نے کہا کہ جے یو آئی کو موروثی سیاسی جماعت بنایا جارہا ہے۔ انہوںنے کہاکہ انہوں نے کہا کہ ایک ہی گھر میں جے یو آئی کا مرکزی امیر، صوبائی… Continue 23reading ایک ہی گھر میں یہ کام کر دیا گیا، سابق سینیٹر گل نصیب خان پارٹی قائد مولانا فضل الرحمن پر برس پڑے

حجاج کی تعداد اور ایس او پیز بارے سعودی سفارتخانے کا اہم بیان سامنے آ گیا

datetime 24  مئی‬‮  2021

حجاج کی تعداد اور ایس او پیز بارے سعودی سفارتخانے کا اہم بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد (آن لائن ) سعودی سفارتخانے کاکہناہے کہ حج کے بارے میں ابھی تک کوئی سرکاری فیصلہ نہیں ہوا، صرف مختلف تجاویز پر غور جاری ہے۔ جاری بیان کے مطابق اسلام آباد میں سعودی سفارت خانے کے ترجمان نے کہا ہے کہ حج کے حوالے سے ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔اس… Continue 23reading حجاج کی تعداد اور ایس او پیز بارے سعودی سفارتخانے کا اہم بیان سامنے آ گیا

جی ڈی پی کے لیے شرح نمو کا ایک وزیر نے حکم دیا کہ 4 فیصد دکھانا ہے، لیگی رہنمائوں کا حقائق سامنے لانے کا اعلان

datetime 24  مئی‬‮  2021

جی ڈی پی کے لیے شرح نمو کا ایک وزیر نے حکم دیا کہ 4 فیصد دکھانا ہے، لیگی رہنمائوں کا حقائق سامنے لانے کا اعلان

کراچی (آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ حکومت نے معیشت کے جھوٹے اعدادوشمار جاری کیے، جی ڈی پی کے لیے شرح نمو کے ایک وزیر نے حکم دیا کہ 4 فیصد دکھانا ہے، یہ بڑی افسوس کی بات ہے ، وفاقی حکومت جھوٹ کا سہارا لے رہی ہے، مگر ہم عوام… Continue 23reading جی ڈی پی کے لیے شرح نمو کا ایک وزیر نے حکم دیا کہ 4 فیصد دکھانا ہے، لیگی رہنمائوں کا حقائق سامنے لانے کا اعلان

پرویز رشید نے فلسطین پر مظالم کیخلاف نواز شریف کے جاری بیانات کے ثبوت فواد چوہدری کو پیش کر دیے

datetime 24  مئی‬‮  2021

پرویز رشید نے فلسطین پر مظالم کیخلاف نواز شریف کے جاری بیانات کے ثبوت فواد چوہدری کو پیش کر دیے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر پرویز رشید نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو جواب میں فلسطین پر مظالم کے خلاف سابق وزیراعظم نواز شریف کے جاری بیانات کے ٹوئٹ فواد چوہدری کو بھیج دیے۔انہوں نے پی ٹی آئی حکومت کے وزیر اطلاعات کو مخاطب… Continue 23reading پرویز رشید نے فلسطین پر مظالم کیخلاف نواز شریف کے جاری بیانات کے ثبوت فواد چوہدری کو پیش کر دیے

اسرائیلی مظالم کے دوران بنگلہ دیش نے فلسطینیوں پر بجلیاں گرا دیں

datetime 24  مئی‬‮  2021

اسرائیلی مظالم کے دوران بنگلہ دیش نے فلسطینیوں پر بجلیاں گرا دیں

ڈھاکہ (این این آئی)بنگلادیش اوراسرائیل کے سفارتی تعلقات ابھی قائم نہیں ہوئے تاہم بنگلادیش نے اپنے پاسپورٹ میں خاموشی سے بہت اہم تبدیلی کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق بنگلادیش کے پرانے پاسپورٹ پر لکھا جاتا تھا کہ یہ سفری دستاویز سوائے اسرائیل تمام ممالک کیلئے جائز ہے تاہم اب اس میں سے سوائے اسرائیل کے دو… Continue 23reading اسرائیلی مظالم کے دوران بنگلہ دیش نے فلسطینیوں پر بجلیاں گرا دیں

جیف بیزوس کے گھر کے باہر ارب پتی افراد کا حیرت انگیز احتجاج

datetime 24  مئی‬‮  2021

جیف بیزوس کے گھر کے باہر ارب پتی افراد کا حیرت انگیز احتجاج

نیویارک(این این آئی) دنیا کے سب سے امیر ترین شخص جیف بیزوس ایمیزون کے سی ای او ہیں اور ان کے اثاثے 188 ارب ڈالر سے زائد ہیں۔ لیکن اب دیگر ارب پتی حضرات نے ان کے گھر کے باہر مظاہرہ کرکے اسے ایمانداری سے ٹیکس دینے کا مطالبہ کیا ہے۔غالباً یہ پہلا مظاہرہ ہے… Continue 23reading جیف بیزوس کے گھر کے باہر ارب پتی افراد کا حیرت انگیز احتجاج

عثمان بزدار پونے تین سالوں میں بولنا نہیں سیکھ سکے تو ڈیلیور کرنا کیسے سیکھیں گے

datetime 24  مئی‬‮  2021

عثمان بزدار پونے تین سالوں میں بولنا نہیں سیکھ سکے تو ڈیلیور کرنا کیسے سیکھیں گے

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ ظل تباہی وہ ہیں جو قوم کا آٹا،چینی ،ادویات اور پیٹرول ہضم کرتا ہے اور اس میں اربوں روپے کھاتا ہے،ظل تباہی وہ ہے جو رنگ روڈ سکینڈل میں اربوں کا حصہ وصول کرتا ہے ،چھ ہزار جعلی ہاسنگ… Continue 23reading عثمان بزدار پونے تین سالوں میں بولنا نہیں سیکھ سکے تو ڈیلیور کرنا کیسے سیکھیں گے

بلاول بھٹو زر داری نے عمران خان کو ملکی تاریخ کا سب سے بڑا معاشی مجرم قرار دیدیا

datetime 24  مئی‬‮  2021

بلاول بھٹو زر داری نے عمران خان کو ملکی تاریخ کا سب سے بڑا معاشی مجرم قرار دیدیا

کراچی (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کو ملکی تاریخ کا سب سے بڑا معاشی مجرم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے پیچھے معاشی بربادی کی داستانیں چھوڑ کر عمران خان شوکت عزیز اور پرویزمشرف کی طرح ملک سے باہر چلے جائیں گے،عمران خان کو… Continue 23reading بلاول بھٹو زر داری نے عمران خان کو ملکی تاریخ کا سب سے بڑا معاشی مجرم قرار دیدیا

چاول کی برآمدگی سے سالانہ 5 ارب ڈالر ریونیو حاصل کیا جا سکتا ہے

datetime 24  مئی‬‮  2021

چاول کی برآمدگی سے سالانہ 5 ارب ڈالر ریونیو حاصل کیا جا سکتا ہے

مکوآنہ (این این آئی )ملک کی دوسری بڑی اجناس چاول کی برآمدگی سے سالانہ 5 ارب ڈالر ریونیو حاصل کیا جا سکتا ہے، بین الاقوامی مارکیٹ میں پاکستانی چاول کی برانڈنگ اور رجسٹریشن کرکے فروخت کو بڑھایا جائے گا، حکومت کارائس پراسیسنگ ملز کو صنعت کا درجہ دینے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت… Continue 23reading چاول کی برآمدگی سے سالانہ 5 ارب ڈالر ریونیو حاصل کیا جا سکتا ہے