ننھے احمد شاہ کی دنیا ہی بدل گئی، رمضان ٹرانسمشن کے کتنے لاکھ لئے؟ حیران کن انکشاف
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اپنی ٹیچر سے سخت لہجے لیکن معصومانہ انداز میں بستہ واپس مانگنے والے بچے احمد شاہ کی پہلی ویڈیو ایسی وائرل ہوئی کہ بچہ احمد شاہ کہاں سے کہاں پہنچ گیا۔ ٹیچر کے ساتھ ویڈیو سامنے آنے کے بعد اسے مارننگ شو میں مدعو کیا گیا اور وہی حرکتیں دوبارہ دہرانے… Continue 23reading ننھے احمد شاہ کی دنیا ہی بدل گئی، رمضان ٹرانسمشن کے کتنے لاکھ لئے؟ حیران کن انکشاف