روس میں قیامت ٹوٹ پڑی، آگ کی خوفناک بارش سے لوگ خوفزدہ، حقیقت سامنے آگئی
ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک ) روس میں ہونے والی آگ کی خوفناک بارش نے لوگوں میں خوف و ہراس پھیلا دیا، سڑک پر چلنے والے راہ گیر چنگاریوں سے بچنےکیلئے اندھا دھند بھاگنے لگے۔ نجی ٹی وی اے آروائی کے مطابق روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں اس وقت لوگ خوف و ہراس کے عالم میں… Continue 23reading روس میں قیامت ٹوٹ پڑی، آگ کی خوفناک بارش سے لوگ خوفزدہ، حقیقت سامنے آگئی