ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

روس میں قیامت ٹوٹ پڑی، آگ کی خوفناک بارش سے لوگ خوفزدہ، حقیقت سامنے آگئی

datetime 25  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک ) روس میں ہونے والی آگ کی خوفناک بارش نے لوگوں میں خوف و ہراس پھیلا دیا، سڑک پر چلنے والے راہ گیر چنگاریوں سے بچنےکیلئے اندھا دھند بھاگنے لگے۔ نجی ٹی وی اے آروائی کے مطابق روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں

اس وقت لوگ خوف و ہراس کے عالم میں جان بچانے کیلئے ادھر ادھر بھاگنے لگے جب اچانک آگ کی بارش ہونے لگی اور دہکتی چنگاریاں سروں پر پڑنے لگیں۔ چونکا دینے والے اس خوفناک منظر کو 19 مئی کے روز سینٹ پیٹرزبرگ شہر میں گرج چمک کے دوران سڑک پر لگے سی سی ٹی وی کیمروں نے محفوظ کرلیا تھا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بارش کے موسم میں گرج چمک کے دوران آسمانی بجلی ایک الیکٹرک پول پر گری جس سے پول پر لگا پرزہ دھماکے سے پھٹ گیا اور اس کی چنگاریاں تیز بارش کی طرح زمین پر گریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…