میگا کرپشن کیس، سابق سیکرٹری خزانہ کو 10 سال قید، عدالت نے تمام جائیداد ضبط کرنے کا حکم دے دیا
کوئٹہ (آن لائن) کوئٹہ کی احتساب عدالت نے بلوچستان کے سابق سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی کو 10 سال قید کی سزا سنادی۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کی احتساب عدالت نے بلوچستان میگا کرپشن کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا۔مشتاق رئیسانی سے ملنے والے اربوں روپے کی نقدی، جائیدادوں کے کاغذ ات بلوچستان حکومت کے حوالے کر… Continue 23reading میگا کرپشن کیس، سابق سیکرٹری خزانہ کو 10 سال قید، عدالت نے تمام جائیداد ضبط کرنے کا حکم دے دیا